ETV Bharat / briefs

یہودی کہے جانے پر آپ امیدوار چراغ پا - religion

انتخابات سے قبل مذہب کا استعمال کثرت سے کیا جاتا رہا ہے تمام امیدوار عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ایسا ہی کچھ اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان نے کیا۔

یہودی کہے جانے پر آپ امیدوار چراغ پا
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 10:20 PM IST

گذشتہ دنوں کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان نے ایک تقریب کے دوران عام آدمی پارٹی کی مشرقی دہلی سے امیدوار آتشی کو یہودی قرار دیکر دہلی کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

ان کے اس بیان پر آتشی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کی سیاست میں یقین نہیں رکھتی۔

تاہم انہوں نے انہوں نے واضح کیا کہ وہ یہودی نہیں بلکہ ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔

ان کا نام آتشی سنگھ مار لینا ہے جبکہ وہ اس انتخابات میں آتشی کے نام سے حصہ لے رہی ہیں۔

یہودی کہے جانے پر آپ امیدوار چراغ پا

آتشی نے کانگریس پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے پاس مذہب پر سیاست کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا اسی لیے وہ اس طرح کی نیچی حرکتیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے راہل گاندھی سے آصف محمد خان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے باہر کرنے کی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر راہل گاندھی ایسا نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بھی مذہب کی سیاست میں یقین رکھتے ہیں۔

Intro:پھر یاد آیا مذہب

انتخابات سے قبل مذہب کا استعمال کثرت سے کیا جاتا رہا ہے تمام امیدوار عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسا ہی کچھ اوکھلا سے سابق رکن اسمبلی رہے آصف محمد خان نے کیا.

Body:گزشتہ دنوں کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان نے ایک تقریب کے دوران عام آدمی پارٹی کی مشرقی دہلی سے امیدوار آتشی کو یہودی قرار دیکر دہلی کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے.

ان کے اس بیان پر آتشی نے نوٹس لیتے ہوئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ مذہب کی سیاست میں یقین نہیں رکھتی.

تاہم انہوں نے یہ بتانا ضروری سمجھا کہ ان کا مذہب کیا ہے انہوں نے واضح کیا کہ وہ یہودی نہیں بلکہ ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں.

ان کا نام آتشی سنگھ مار لینا ہے جبکہ وہ اس انتخابات میں آتشی کے نام سے حصہ لے رہی ہیں.

آتشی نے کانگریس پرنشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے پاس مذہب پر سیاست کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا اسی لیے وہ اس طرح کی نیچ حرکتیں کر رہے ہیں.

انہوں نے راہل گاندھی سے آصف محمد خان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے باہر کرنے کی بات کی انہوں نے کہا کہ اگر راہل گاندھی ایسا نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بھی مذہب کی سیاست میں یقین رکھتے ہیں.

Conclusion:مشرقی دہلی سے لوک سبھا امیدوار آتشی اور عآپ کے ترجمان سوربھ بھاردواج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.