ETV Bharat / briefs

دیر آئے درست آئے: محبوبہ مفتی - میرواعظ عمر فاروق

ریاست جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا کہ ' آخر حریت کانفرنس نے اپنا رخ نرم کیا ہے اور مرکزی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، جو خوش آئند قدم ہے'۔

محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 2:52 PM IST

Updated : Jun 24, 2019, 4:48 PM IST

اس سے قبل حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر بھروسہ کرتی ہے۔

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں کہا کہ ' دیر آئے درست آئے، پی ڈی پی اور بی جے پی کے اتحاد کا اصل مقصد مرکزی حکومت اور ریاست کے سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کروانا تھا۔ اپنے دورہ اقتدار میں، وزیراعلی کے طور پر میں نے بہت کوشش کی لیکن آخر حریت کانفرنس نے اپنا رخ نرم کیا اور بات چیت کے لیے تیار ہوئے، یہ خوش آئند قدم ہے'۔

واضح رہے اس سے قبل جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ حریت کانفرنس مذاکرات کے لیے تیار ہے جس کے جواب میں حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر بھروسہ کرتی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 24, 2019, 4:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.