ETV Bharat / briefs

بہار: مظفرپور کے اسپتال سے متعدد انسانی ڈھانچے برآمد - انسانی ڈھانچے

بہار کے ضلع مظفر پور میں چمکی بخار کا قہر جاری ہے ایسے میں کس اسپتال میں متاثرین کو داخل کرایا گیا ہے اسی اسپتال کے عقب سے متعدد انسانی ڈھانچے برآمد کیے گئے ہیں۔

انسانی ڈھانچے برآمد
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:28 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 6:29 PM IST

مظفرپور میں واقع شری کرشنا میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل(ایس کے ایم سی ایچ) کے عقب سے متعدد انسانی ڈھانچے برآمد کیے گئے ہیں۔
اس معاملے میں ایس کے ایم سی ایچ اسپتال کے ذمہ دار سرجن ڈاکٹر ایس کے شاہی کا کہنا ہے کہ' پوسٹ مارٹم کا شعبہ پرنسپل کے زیر انتظام ہوتا ہے۔

ڈاکٹر ایس کے شاہی کا مزید کہنا ہے کہ' وہ اس بارے میں پرنسپل سے بات کریں گی اور اس معاملے کی جانچ کے لیے ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کریں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 6:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.