ETV Bharat / briefs

یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 12 افراد ہلاک - یمن کی خبریں

حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائلوں سے یمنی مسلح افواج کے انتظامی ہیڈکوارٹر کے فیول اسٹیشن پر حملہ کیا۔

یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 12 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 6, 2021, 1:05 PM IST

یمن میں ماریب صوبہ آرمی ہیڈکوارٹر پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں 12 افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔صوبائی حکومت کے ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائلوں سے یمنی مسلح افواج کے انتظامی ہیڈکوارٹر کے فیول اسٹیشن پر حملہ کیا۔

اس حملے میں بارہ افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوئے ہیں۔یمن میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازعہ چھ سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.