ETV Bharat / briefs

ہم سماجی انصاف کی بات کرتے ہیں: مولانا عامررشادی - ہم سماجی نیائے کی بات کرتے ہیں

مولانا عامر رشادی نے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کے بعد راشٹریہ علماء کونسل کی بنیاد 2008 میں اعظم گڑھ میں ڈالی تھی۔

ہم سماجی نیائے کی بات کرتے ہیں: مولانا عامر رشادی
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 3:49 PM IST

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر جناب مولانا عامر رشادی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔

ہم سماجی نیائے کی بات کرتے ہیں: مولانا عامر رشادی

مولانا رشادی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی پارٹی مسلمانوں کے حقوق کی بات نہیں کرتی، محض انہیں ووٹ بینک سمجھتی ہے، انہوں نے کہا کہ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو سماجی نیائے قائم کریں گے۔ دیکھیے ان سے خصوصی بات چیت

Intro:بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کے بعد راشٹریہ علماء کونسل کی بنیاد 2008 میں مولانا عامر رشادی نے اعظم گڑھ میں ڈالی تھی۔

Body:* ایکسکلوزیو انٹرویو*

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر جناب مولانا عامر رشادی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔

* ایکسکلوزیو انٹرویو*

Conclusion:مولانا رشادی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی پارٹی مسلمانوں کے حقوق کی بات نہیں کرتی۔ صرف انہیں ووٹ بینک سمجھتی ہے۔ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو سماجی نیائے قائم کریں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.