ETV Bharat / briefs

مانسون کی آمد اور سیلابی صورتحال - میونسپل بورڈ

بارہ بنکی میں تیز ہواؤں اور بجلی کی گھن گرج کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ ساتھ ہی لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے کافی راحت ملی۔ لیکن جگہ جگہ سڑکوں اور گلیوں میں پانی بھرنے سے لوگ کافی پریشان نظر آئے۔

مانسون کی آمد اور سیلابی صورتحال
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 9:15 PM IST

بارش شہر کے کچھ علاقوں کے لیے مشکل بھی لیکر آئی۔ پیر بٹاون، چھایا چوراہا سمیت تمام خاص جگہوں پر پانی بھرنے سے لوگوں کو کافی مشکل ہوئیں۔

متعلقہ ویڈیو

پہلی بارش میں ہی میونسپل بورڈ کے دعوؤں کی پول واضح طور پر کھلتی نظر آئی۔ میونسپل کارپوریشن کا دعوی ہے کہ نالوں کو صاف کرایا جا چکا ہے۔ لیکن جس طرح سے پانی بھرا ہے۔ اس سے ان کے دعوے غلط ثابت ہو رہے ہیں۔

حالانکہ کچھ جگہوں پر صفائی ملازم نالے صاف کرتے ضرور نظر آئے لیکن بارش ہونے سے یہی کہا جا سکتا ہے نگر پالیکا کافی دیر سے جگا۔

Intro:بارہ بنکی میں منگل کی دوپہر مانسون نے دستک دے دی ہے۔ دوپہر تقریبأ 11 بجے تیز ہوا، گرج اور چمک کے ساتھ زبردست بارش ہوئی۔ تیز بارش اور ہواؤں کی وجہ سے درج حرارت میں کافی کمی ہوئی۔ جس سے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے کافی راحت ملی۔ لیکن جگہ جگہ سڑکوں اول گلیوں میں پانی بھرنے سے لوگ کافی پریشان نظر آئے۔

Body:تیز ہوا، تیز گرج اور چمک کے ساتھ بارہ بنکی میں منگل کو مانسون کی پہلی بارش ہوئی۔ بارش کی وجہ سے موسم کافی دلکش ہو گیا اور لوگوں کو کافی حد تک چلچلاتی گرمی سے کافی راحت ہوئی۔ لیکن بارش شہر کے کچھ علاقوں کے لئے مشکل بھی لیکر آئی۔ پیر بٹاون، چھایا چوراہا سمیت تمام خاص جگہ پر پانی بھرنے سے لوگوں کو کافی مشکل ہوئیں۔
بائیٹ عبدالقیوم، مقامی
بائیٹ سادق، مقامی
سہیل مقامی

پہلی بارش میں ہی منیوسپل بورڈ کے دعووں کی پول واضح طور پر کھلتی نظر آئی۔ منیوسپل کارپوریشن کا دعوی ہے کہ نالے اور نالوں کو صاف کرایا جا چکا ہے۔ لیکن جس طرح سے پانی بھرا ہے۔ اس سے ان کے دعوے غلط ثابت ہو رہے ہیں۔
بائیٹ سنگیتا کماری، ای او نواب گنج نگر پالکا

Conclusion:حالانکہ کی کچھ جگہ پر صفائی ملازم نالے صاف کرتے ضرور نظر آئے لیکن بارش ہونے سے یہی کہا جا سکتا ہے نگر پالکا کافی دیر سے جگا۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.