ETV Bharat / briefs

دہلی میں شدید گرمی، ریڈ الرٹ - دہلی میں شدت کی گرمی، ریڈ الرٹ

بھارتی دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اعشاریہ 5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے۔

دہلی میں شدت کی گرمی، ریڈ الرٹ
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 7:50 PM IST

محکمہ موسمیات نے دہلی میں لو چلنے کے اندیشہ کے مد نظر سنیچر سے تین دنوں کے لیے 'ریڈ الرٹ' جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں سنیچر سے آئندہ تین روز کے لیے 'ریڈ الرٹ' جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ نے لو چلنے کے اندیشہ کے مدنظر اس طرح کی وارننگ جاری کی ہے۔

محکمہ کے مطابق سنیچر کو کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

دریں اثنا پالم میں موسم ابزرویٹری میں سنیچر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اعشاریہ 1 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو معمول سے پانچ ڈگری زیادہ ہے جبکہ کم ازکم درجہ حرارت بھی معمول سے دو ڈگر ی زیادہ 29 اعشاریہ 8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے چار ڈگری زیادہ 44 اعشاریہ 8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جبکہ کم ازکم درجہ حرارت 28 اعشاریہ 4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.