ETV Bharat / briefs

سپریم کورٹ نے ہاپوڑ ماب لنچنگ کیس کی رپورٹ طلب

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہاپوڑ ماب لنچنگ معاملے میں زخمی سمیع الدین اور ہلاک ہونے والے قاسم کے بیٹے نے کورٹ میں عرضی داخل کی تھی جس میں انہوں نے معاملے کو اتر پردیش سے باہر ایس آئی ٹی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 6:21 PM IST

عرضی کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو نوٹس بھیج کر ابھی تک ہونے والے جانچ کی رپورٹ کو دو مئی سے پہلے داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔

کورٹ نے اپنے فیصلے میں اس معاملے کی جانچ میرٹھ رینج کے آئی جی سے کرانے کے لیے کہا ہے، جس میں سپریم کورٹ نے آئی جی سے معاملے کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت کاروائی کرنے کو کہا ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا تھا کہ ان افسران پر کاروائی ہوگی جو کسی معاملے میں کاروائی نہیں کرتے۔

وہیں متاثرہ سمیع الدین کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ عدالت کے فیصلے کے بعد مجسٹریٹ نے سی آر پی سی کی دفعہ 164 کے تحت 31 اگست کو سمیع الدین کا بیان درج کیا تھا۔

پولس نے بتایا کہ اس معاملے سے منسلک 10 ملزمین کو اب تک گرفتار کیا جا چکا ہے اور ایک ملزم فرار ہے۔

Intro:Body:

irfan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.