ETV Bharat / briefs

حج تربیتی کیمپ - حج کے فرائض

میرٹھ کے منصبیہ عربی کالج میں آج صبح 11 بجے سے حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

حج تربیتی کیمپ
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 9:04 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران مولانا اطہر نے بتایا کہ انسان پنج وقتہ نماز پڑھنے کے باوجود بھی اس نے غلطیاں کر بیٹھتا ہے تو زندگی میں ایک بار حج کے ادائیگی میں تمام ارکان و شرائط میں غلطیاں ہو جاتی ہیں ایسے میں حج تربیتی کیمپ میں شرکت کر کے حج سیکھنا بہت ضروری ہے۔

حج تربیتی کیمپ

بعض ایسے ارکان ہیں کہ جن کو کرنے سے ثواب اور نہ کرنے سے گناہ ملتا ہے اگر کوئی شخص بغیر تربیت حج کی ادائیگی کے لیے جاتا ہے ہے تو بعض مقامات پر پر وہ گناہ کا ارتکاب بھی کر سکتا ہے۔

انہوں نے حج کمیٹی آف انڈیا سے مطالبہ کیا کہ اس برس حجاج کرام کے ساتھ جانے والے ڈاکٹرز کی کمی ہے لہذا اس کا خیال رکھتے ہوئےحج کمیٹی آف انڈیا کو ڈاکٹرز کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہیے تاکہ حجاج کرام کو کسی طرح سے کوئی پریشانی سامنے نہ ہو۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ برس حجاج کرام کو کافی دشواریاں پیش آئی تھی اس برس امید کرتا ہوں کہ وہ تمام دشواریاں نہیں پیش آئے گی۔

انہوں نے بتایا یا کہ صاحب استطاعت پر حج فرض ہے نہ کرنے والے پر اللہ کے رسول کی حدیث ہے کہ جس پر حج فرض ہے اگر وہ نہیں کرے گا تو وہ یا تو یہودی ہوکر مرے گا یا نصرانی ہوکر مرے گا '۔

Intro:میرٹھ کے منصبیہ عربک کالج میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا.

Body:میرٹھ سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ جولائی سے ہے. جس کے پیش نظر جگہ جگہ عازمین حج حج تربیتی کیمپ میں شرکت کرکے کے حج کے ادائیگی کا طریقہ سیکھ رہے ہیں.
میرٹھ کے منصبیہ عربی کالج میں میں آج صبح صبح 11 بجے سے عازمین حج کو حج کرنے کا طریقہ سکھایا گیا.
پی ٹی وی سے بات کرتے ہیں مولانا اطہر نے بتایا کہ کہ انسان پنج وقتہ نماز پڑھنے کے باوجود بھی اس نے غلطیاں کر بیٹھتا ہے تو زندگی میں ایک بار حج کے ادائیگی میں تمام ارکان و شرائط میں غلطیاں ہو جاتی ہیں ایسے میں حج حج تربیتی کیمپ میں شرکت کر کے حج سیکھنا بہت ضروری ہے بعض ایسے ارکان ہیں کہ جن کو کرنے سے ثواب اور نہ کرنے سے گناہ ملتا ہے اگر کوئی شخص بغیر تربیت حج کی ادائیگی کے لیے جاتا ہے ہے تو بعض مقامات پر پر وہ گناہ کا ارتکاب بھی کر سکتا ہے.
انہوں نے کہا کہ حج کمیٹی آف انڈیا سے مطالبہ کر رہا ہوں کی اس برس حجاج کرام کے ساتھ جانے والے ڈاکٹروں کی کمی ہے لہذا اس کا خیال رکھتے ہوئےحج کمیٹی آف انڈیا کو ڈاکٹروں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہیے تاکہ ہو حجاج کرام کو کسی طرح سے کوئی پریشانی سامنے نہ آئے.

انہوں نے یہ بھی کہا کہا کہ گزشتہ برس حجاج کرام کو کافی دشواریاں پیش آئی تھی اس برس امید کرتا ہوں کہ وہ تمام دشواریاں نہیں پیش آئے گی.

انہوں نے بتایا یا کہ صاحب استطاعت پر حج فرض ہے نہ کرنے والے پر پر اللہ کے رسول کی حدیث ہے ہے کہ جس پر حج حج فرض ہے اگر وہ نہیں کرے گا تو وہ تا تو یہودی ہوکر مرے گا یا نصرانی ہوکر مرے گا '
اس حدیث پر پر شیعہ سنی علماء کا اتفاق ہے

Conclusion:شیعہ عالم دین. مولانا اطہر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.