ETV Bharat / briefs

دو روزہ حج تربیتی کیمپ - سی ای او

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ میں حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او مقصود احمد خان نے شرکت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عازمین حج سود کی نہیں بلکہ اپنی محنت کی کمائی سے حج کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

دو روزہ حج تربیتی کیمپ
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:57 PM IST

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او مقصود احمد خان اور چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ایک روزہ دورے پر اورنگ آباد آئے ہوئے تھے۔

دو روزہ حج تربیتی کیمپ

اس موقع پر مقصود احمد خان اورنگ آباد کی جامع مسجد کے سعید ہال دو روزہ حج تربیتی کیمپ میں شرکت کی اور عازمین حج سے خطاب بھی کیا۔

انہوں نے امور حج سے متعلق تفصیلی معلومات دی ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ عازمین حج اس مقدس فریضے کو لے کر وسوسوں میں نہ پڑے صحافیوں سے بات چیت میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے حج سے متعلق تمام کاموں پر تفصیلی معلومات دی۔

Intro:ہندوستان سے روانہ ہونے والے عازمین حج سود کی رقم پر فرائض حج ادا نہیں کرتے بلکہ وہ اپنی محنت کی کمائی سے فریضہ حج ادا کرتے ہیں اس طرح کی وضاحت حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او مقصود احمد خان نے کی حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایک روزہ دورے پر اورنگ آباد پہنچے تھے اس موقف پر مقصود احمد خان نے اورنگ آباد کی جامع مسجد کے سعید ہول میں دو روزہ تربیتی کیمپ میں شرکت کی اور عازمین حج سے خطاب کیا سی ای او نے عازمین حج
کو امور حج سے متعلق تفصیلی جانکاری دی ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ عازمین حج اس مقدس فریضے کو لے کر وسوسوں میں نہ پڑے میڈیا سے بات چیت میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے تمام کام مدعوں پر تفصیلی جانکاری فراہم کی.

بائٹ.
مقصود احمد خان.
سی ای او حج کمیٹی آف انڈیا.

Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.