ETV Bharat / briefs

احمد آباد: سینکڑوں خاندانوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ

احمد آباد میونسپل کارپوریشن ایک بار پھر غریب لوگوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔

سینکڑوں خاندانوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 3:31 PM IST

احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ایک نئے فرمان کے تحت 15جون یعنی آج احمد آباد کے رامول میں موجود غفور بستی کو خالی کرنے کا آرڈر جاری کیا گیا ہے۔

سینکڑوں خاندانوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ، متعلقہ ویڈیو

اگر ایسا ہوتا ہے تو بارش کے موسم میں 900 سے زیادہ کنبے بےگھر ہو سکتے ہیں۔

احمدآباد کے کے رامول میں موجود غفور بستی میں بڑی تعداد میں میں غریب طبقے کے لوگ آباد ہیں ہیں جس میں ہندو مسلم برادری کے لوگ بھائی چارے اور پیار و محبت کے ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہیں لیکن اب ان کے سر پر نئی پریشانی منڈلانے لگی ہے۔

جس کے تحت مقامی لوگوں کو مکان خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

اس تعلق سے مقامی خاتون نے کہا کہ ہم تیس سالوں سے یہاں رہتے ہیں۔ ہم یہیں پر چھوٹے موٹے کاروبار کرتے ہیں ایسے میں ہمیں اپنے گھر سے بے گھر کر دیا جائے گا تو ہم کہاں رہیں گے اور کیسے سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پا لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'اس میں ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں اسی علاقے میں رہنے دیا جائے کیونکہ ہمارے پاس اس مکان کے تعلق سے تمام تر ثبوت موجود ہیں۔ وہیں دوسری غیر مسلم خاتون نے کہا کہ ہمارے پاس تمام دستاویزات ہونے کے باوجود ہمیں گھر خالی کرنے کی کی نوٹس دی جا رہی ہے۔ ہمیں باربار پریشان کیا جا رہا ہے ہم یہاں ہاں بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں اور آگے بھی اپنی زندگی بھی اسی جگہ پر پر گزارنا چاہتے ہیں لیکن حکومت نہیں حکومت کے فرمان نے ہمارا جینا دشوار کر دیا ہے'۔

اس معاملے کو لے کر اب کانگریس کمیٹی کے رہنماؤں نے مقامی لوگوں کو انصاف دلانے کے لئے لیے قدم اٹھانا شروع کیا ہے جس کے تحت کانگریس کے رہنماؤں نے غفور بستی میں جا کر لوگوں کے ساتھ بات چیت کی اوران کے حق میں دعا کی اس تعلق سے کانگریس لیڈر بدر شیخ نے کہا کہ ہم غریب لوگوں کے ساتھ ہے اور اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے جو کچھ بھی ہم سے ہو سکے گا ہم ضرور کریں گے اور ان لوگوں کو ان کا حق ہرگز کسی کو چھیننے نہیں دیں گے۔

آج غفور بستی کو خالی کرنے کا آخری دن ہے۔ ایسے میں دیکھنا یہ ہو گا کہ یہ بستی خالی ہوتی ہے یا نہیں؟اور آگے یہ معاملہ کہاں تک پہنچتا ہے؟

Intro:GUJ_AHD_101_15JUNE2019_AMC_KA_GARIB_BASTI_KHALI_KARNE_KA_FARMAN_ROSHANARA_7205053

احمد آباد میونسپل کارپوریشن ایک بار پھر غریب لوگوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے جی ہاں احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے سے ایک نیا فرمان جاری کیا گیا ہے جس کے تحت 15جون یعنی آج احمد آباد کے رامول میں موجود غفور بستی کو خالی کرنے کا آرڈر جاری کیا گیا ہے ۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو بارش کے موسم میں 900 سے زیادہ کنبے بےگھر ہو سکتے ہیں پیش کیا ہیں پورا معاملہ اللہ چلئے دیکھتے ہیں احمد آباد سے روشن آرا کی خصوصی رپورٹ۔۔۔

احمدآباد کے کے رامول میں موجود غفور بستی میں بڑی تعداد میں میں غریب طبقے کے لوگ آباد ہیں ہیں جس میں ہندو مسلم برادری کے لوگ بھائی چارے اور قومی اتحاد کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہیں ہیں لیکن اب ان کے سر پر نئی پریشانی منڈلانے لگی ہے ۔ جس کے تحت مقامی لوگوں کو مکان خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔ اس تعلق سے مقامی خاتون ن نے کہا کہ ہم تیس سالوں سے سے یہاں رہتے ہیں۔ ہم یہیں پر چھوٹے موٹے کاروبار کرتے ہیں ایسے میں ہمیں اپنے گھر سے بے گھر کر دیا جائے گا تو ہم کہاں رہیں گے اور کیسے سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پا لیں گے۔ اس میں ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں اسی علاقے میں رہنے دیا جائے کیونکہ ہمارے پاس اس مکان کے تعلق سے تمام تر ثبوت موجود ہیں۔ وہی ہیں دوسری غیر مسلم خاتون نے کہا کہ کہ ہمارے پاس تمام دستاویزات ہونے کے باوجود ہمیں گھر خالی کرنے کی کی نوٹس دی جا رہی ہے۔ ہمیں باربار پریشان کیا جا رہا ہے ہم یہاں ہاں بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں اور آگے بھی اپنی زندگی بھی اسی جگہ پر پر گزارنا چاہتے ہیں لیکن حکومت نہیں حکومت کے فرمان نے ہمارا جینا دشوار کر دیا ہے۔

bite1

مقامی مسلم ِخاتون
bite2
مقامی غیر مسلم خاتون

اس معاملے کو لے کر اب کانگریس کمیٹی کے رہنماؤں نے مقامی لوگوں کو انصاف دلانے کے لئے لیے قدم اٹھانا شروع کیا ہے جس کے تحت کانگریس کے رہنماؤں نے غفور بستی میں جا کر لوگوں کے ساتھ بات چیت کی اوران کے حق میں دعا کی اس تعلق سے کانگریس لیڈر بدر شیخ نے کہا کہ ہم غریب سب لوگوں کے ساتھ ہے اور اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے لئے جو کچھ بھی بھی ہم سے ہو سکے گا ہم ضرور کریں گے ۔ اور ان لوگوں کو کو ان کا حق ہرگز کسی کو چھیننے نہیں دیں گے

bite 3
بدر الدین شیخ
کانگریس لیڈر احمدآباد

آج غفور بستی کو خالی کرنے کا آخری دن ہے۔ ایسے میں دیکھنا یہ ہو گا کہ یہ بستی خالی ہوتی ہے یا نہیں؟اور آگے یہ معاملہ کہاں تک پہنچتا ہے؟

Body:GUJ_AHD_101_15JUNE2019_AMC_KA_GARIB_BASTI_KHALI_KARNE_KA_FARMAN_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_101_15JUNE2019_AMC_KA_GARIB_BASTI_KHALI_KARNE_KA_FARMAN_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.