ETV Bharat / briefs

رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پرستان کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ مکمل ہوگیا اور محکمہ پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ذریعے گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا۔

رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 2:45 AM IST

ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ نے کہا کہ 'سب ڈویژن رامسو میں واحد گریڈ اسٹیشن ہوا کرتا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو ہر وقت شکایات ہوتی تھی کہ علاقے میں کم وولٹیج کے سبب بجلی نہ کے برابر ہے۔'

رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح
رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح

لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کی ذاتی کوششوں کی ستائش کی۔

ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ نے کہا کہ 'سب ڈویژن رامسو میں واحد گریڈ اسٹیشن ہوا کرتا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو ہر وقت شکایات ہوتی تھی کہ علاقے میں کم وولٹیج کے سبب بجلی نہ کے برابر ہے۔'

رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح
رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح

لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کی ذاتی کوششوں کی ستائش کی۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن کی تصیل پوگل پرستان کے لوگوں کی دیرینہ مانگ گریڈ اسٹیشن محکمہ پاؤر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ( Power development department ) نے چالو کر کے عوام کے نام وقف کر ریاگیا ۔
ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ نے کہا سب ڈویزن رامسو میں واحد گریڈ سٹیشن ہو تا ہے جو پوگل پرستان رامسو اور نیل کو بجلی سپلائ بہم کرتا تھا اور ہر وقت لوگوں کی شکایات ہوتی تھی علاقوں میں کم وولٹیج اور بجلی غیب رہتی ہے عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کیلے آگھڑال گریڈ اسٹیشن پر جنگی سطح پر کام شروع کر کے مکمل کیا گیا اور اج عوام کے نام وقف کر دیا گیا اس گریڈ اسٹیشن کے تین قیڈر ہیں دو کو چالو کرکے ایک پوگل اور ایک پرستان کو سپلائ بہم کرے گا اس سے علاوہ سینابھتی، النباس ، مالیگام اور پوگل کے لوگوں بجلی مسائل مکمل طور حل ہو گے ہیں جبکہ تیسرے فیڈر کو بھی جلدی چالو کر دیا جائے گا جس سے پانچل اور دھنمستہ کے لوگوں کے مشکلات دور ہوگی اس طرح رامسو گریڈ پر بھی لوڈ کم ہوگیا ہے اب دونوں تصیلوں میں بجلی نظام میں سدھار ہو گا۔ لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کی زاتی کوشیش کی سراہنانہ کی .

photo..

Byte DC Ramban Showkat Ajaz Bhat


Body: جموں کشمیر کے ضلح رامبن کی تصیل پوگل پرستان کے لوگوں کی دیرینہ مانگ گریڈ اسٹیشن محکمہ پاؤر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ( Power development department ) نے چالو کر کے عوام کے نام وقف کر ریاگیا ۔


Conclusion:دھنمستہ کے لوگوں کے مشکلات دور ہوگی اس طرح رامسو گریڈ پر بھی لوڈ کم ہوگیا ہے اب دونوں تصیلوں میں بجلی نظام میں سدھار ہو گا۔ لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کی زاتی کوشیش کی سراہنانہ کی .
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.