جادب پور حلقے سے بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ علی پور ضلع انتظامیہ کے دفتر میں پر چہ داخلے کے دوران ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار پہلوان گریٹ کھلی کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ نے کہاکہ گریٹ کھلی میرے لیے انتخابی رلی میں شرکت نہیں کی۔ وہ میر ے ساتھ پر چہ داخلے کے وقت مرے ساتھ تھے۔ وہ میرے اچھے دوستوں میں سے ایک ہیں۔ میں نے ان سے صرف ایک بار پر کولکاتا آ نے کی گزارش کی اور وہ مان گئے۔
انوپم ہاجرہ کی ریلی میں گریٹ کھلی توجہ کا مرکز - گریٹ کھلی
بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ کی ریلی میں گریٹ کھلی تو جہ کا مرکز رہے ۔
انوپم ہاجرہ کی ریلی میں گریٹ کھلی توجہ کا مرکز
جادب پور حلقے سے بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ علی پور ضلع انتظامیہ کے دفتر میں پر چہ داخلے کے دوران ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار پہلوان گریٹ کھلی کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ نے کہاکہ گریٹ کھلی میرے لیے انتخابی رلی میں شرکت نہیں کی۔ وہ میر ے ساتھ پر چہ داخلے کے وقت مرے ساتھ تھے۔ وہ میرے اچھے دوستوں میں سے ایک ہیں۔ میں نے ان سے صرف ایک بار پر کولکاتا آ نے کی گزارش کی اور وہ مان گئے۔
Intro:Body:
Conclusion:
aaftab
Conclusion: