ETV Bharat / briefs

لڑکیوں کی آپس میں شادی، کہا لڑکوں پر بھروسہ نہیں

راجا ہنومان مندر میں شادی کے لیے آئی دونوں لڑکیوں سے پنڈت نے آپس میں شادی کرنے کی وجہ پوچھی تولڑکیوں کا جواب حیران کردینے والا تھا۔

لڑکیوں کی آپس میں شادی، کہا لڑکوں پر بھروسہ نہیں
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 5:18 PM IST

اترپردیش کے ضلع بنارس کے راجا ہنومان تالاب مندر میں دو ہندو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی۔

لڑکیوں کی آپس میں شادی، کہا لڑکوں پر بھروسہ نہیں

لڑکیوں کا کہنا ہے کہ 'اب لڑکوں پر بھروسہ کرنا مشکل ہوگیا ہے اب ہم شادی کرنا چاہتے ہیں اور ایک ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ یہ لڑکیاں کانپور کی رہنے والی ہیں۔
انہوں دونوں نے شادی کی ایک وجہ یہ بھی بتائی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو کافی پسند کرتی ہیں اور ایک ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

ان لڑکیوں کا مزید کہنا تھا کہ'کوئی بھی لڑکا کسی بھی لڑکی کو دھوکہ دے سکتا ہے اس وجہ سے وہ لڑکوں سے شادی نہیں کرنا چاہتی ہیں'۔

شادی مکمل طور سے ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی گئی۔

اس شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھ کر سبھی حیران ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.