ETV Bharat / briefs

بی جے پی وفد کے لوٹتے ہی پولیس پر پتھراؤ - بی جے پی

سریندرسنگھ اوہلوالیہ کی قیادت بی جے پی کے وفد کے فسادزدہ علاقے کا دورہ کرکے واپس لوٹتے ہی بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپوں کاسلسلہ شروع ہو گیا۔

بی جے پی وفد کے لوٹتے ہی پولیس پر پتھراؤ
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:14 PM IST

ایس ایس اہلووا،ستیہ پال سنگھ اور وی ڈی رام پرمشتمل تین رکنی بی جے پی وفد کے فسادزدہ علاقہ بھاٹ پاڑہ پہنچنے پر حالات مزید کشیدہ ہو گئے۔ پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں متعددافراد زخمی ہو گئے۔

بی جے پی وفد کے لوٹتے ہی پولیس پر پتھراؤ

بی جے پی کے حامیوں نے مغر بی بنگال پولیس، آر اے ایف اور کمبٹ فورسز پر پتھراؤ شروع کردی۔پتھراوؤ کی وجہ سے افراتفری مچ گئی جس سے چند افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بھیڑمنتشیر کرنے کے لیے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لاٹھی چار کیا۔پولیس ،آر اے ایف اور کمبٹ فورسزنے چھاپہ ماری مہم شروع کردی۔

پولیس نے بتایا کہ بھیڑ نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پراچانک پتھراؤ شروع کردی۔ افراتفری کے سبب چند افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو نزدیکی ہستپال میں داخل کرایا گیا ۔

پولیس نے مزیدکہاکہ حالات کو قابو میں کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے۔حالات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے لیکن جلوس اور جلسے کی وجہ سے ہنگامہ برپاہورہا ہے۔

پولیس کے مطابق فسادزدہ علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود لوگ سیاسی رہنماوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آ ر ہے۔ دفعہ144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری عمل میں آ رہی ہے۔

بی جے پی اعلیٰ قیادت نے دورہ کی ہدایت دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔

جمعرات کو دو گروپ کے درمیان تشدد کے واقعات رونما ہونے کے بعد ہنگامہ آرائی اور بم اندازی میں دوافرادکی موت ہوگئی تھی۔بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان گزشتہ ایک مہینے یہاں تشدد اور جھڑپ کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔

بارکپور لوک سبھا حلقے کے تحت آنے والے اس علاقے میں 19مئی کے بعد سے ہی تشدد کے واقعات ہورہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.