ETV Bharat / briefs

کرناٹک: سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

کرناٹک میں جمعہ کی صبح مدو اسٹیٹ ہائی وے پر بھیانک سڑک حادثے میں کیرالا کے چار افراد کی دردناک موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک
author img

By

Published : May 24, 2019, 3:40 PM IST

پولیس نے بتایا کہ چار وں افراد میسورسے بنگلور جا رہے تھے ۔ اس دوران ان کی کار ہائی وے پر کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ۔ متوفی کی شناخت جے دیپ (29)، جنی (27)، جناتیرتھ (26) اور کرن (30) کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

irfan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.