ETV Bharat / briefs

عراق: فضائی حملے میں داعش کے شدت پسند ہلاک

عراق کی مشرقی ریاست ديالہ میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں داعش کے 4 شدت پسند مارے گئے۔

فضائی حملہ میں چار آئی ایس ہلاک
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 10:40 AM IST

ديالہ انٹلی جنس ڈائریکٹوریٹ نے بیان جاری کرکے کہا کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال مشرق میں 110 کلومیٹر دور دیہی علاقے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے شدت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

واضح رہےکہ صوبہ کے سکیورٹی ذرائع نے اس خبر کی اطلاع دی ہے۔

خیال رہے کہ آئی ایس شدت پسندوں کی موت کی صحیح تعداد نہیں بتائی گئی، لیکن ایسا مانا جارہاہے کہ بمباری کے دوران ٹھکانوں میں تین سے چھ شدت پسند تھے۔

سنہ 2017 میں انتہا پسندوں کی جانب سے قبضہ میں کیے گئے تمام علاقوں سے عراقی فورسز نے انہیں نکال دیا تھا، اور عراق نے سرکاری طور پر باضابطہ آئی ایس سے مکمل آزادی کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ آئی ایس کے کچھ انتہاپسند صحرا یا جنگلی علاقوں میں پھیل رہے ہیں اور وقتاً فوقتاً سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملہ کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.