ETV Bharat / briefs

پانچ روزہ یوگا ورکشاپ

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں پانچوے بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر پانچ روزہ یوگا ورکشاپ کا آغاز ہوا۔

پانچ روزہ یوگا ورکشاپ
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 1:04 AM IST

یوگا ورکشاپ کا انعقاد ویمنس کالج کی معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹر حمیدہ طارق نے پرنسپل کالج پروفیسر نعیمہ خاتون گلریز کے ہمراہ کیا۔ یوگا میں تیس سے زائد افراد نے اساتذہ کی رہنمائی میں یوگا کے مختلف اسنو کا مظاہرہ کیا ۔

پانچ روزہ یوگا ورکشاپ
پانچ روزہ یوگا ورکشاپ

ڈاکٹر حمیدہ طارق نے کہا کہ یوگا بھارت کی سینکڑوں برس کی روایت کا حصہ ہے اچھی صحت، تندرستی اور ذہنی سکون و اعتماد حاصل کرنے کے لیے یوگا ایک بہتر طریقہ ہے انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی یوگا کرتی ہیں انہوں نے کہا یوگا کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں معاون ہے ۔

اس کےقبل پرنسپل پروفیسر نعیمہ خاتون گلریز نے کہا کہ یوگا جسمانی اور دماغی صحت کو ناصرف بنائے رکھنے میں معاون ہے بلکہ ذہنی تناؤ کو کم بھی کرتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.