ETV Bharat / briefs

بی جے پی پرپابندی عاید کی جائے:فرہاد حکیم - اظہرمسعود

کولکاتاکارپوریشن کے مئیرفرہاد حکیم کاکہنا ہے کہ اظہرمسعودکوعالمی دہشت گرقراردیناخوشی کی بات ہے مگرمالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ کوعام انتخابات میں امیدواربناناکہاں تک جائزہے۔

فرہاد حکیم کابی جے پی پرپابندی عائد کرنے کامطالبہ
author img

By

Published : May 3, 2019, 3:37 PM IST

بنگاؤں میں ممتا ٹھاکرکی حمایت میں انتخابی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیرفرہاد حکیم نے کہاکہ نریندرمودی دہشت گردی کوختم کرنے کی باتیں کر تے ہیں مگروہ خود دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں۔

فرہاد حکیم کابی جے پی پرپابندی عائد کرنے کامطالبہ
فرہاد حکیم کابی جے پی پرپابندی عائد کرنے کامطالبہ
مغربی بنگال کے وزیرفرہاد حکیم نے کہاکہ بی جے پی کوئی ہندو سیاسی پارٹی نہیں ہے۔بی جے پی ہندتواکوحمایت نہیں کرتی ہے۔بی جے پی اورآرایس ایس اقتدارپرقبضہ کرنے کے لیے ہندواورہندوتوا کواستعنال کرتی ہیں۔فرہاد حکیم کے مطابق بی جے پی والے جے سری رام کہہ کررام کانام بدنام کرتے ہیں۔ عام انتخابات کے آتے ہی رام یاد آتے ہیں اقتدارملنے کے انہیں بھول جاتےہیں۔لوگوں سے اپیل ہے کہ عام انتخابات کے دوران رام کانام یاد رکھے اور بی جے پی کوبھول جائیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.