ETV Bharat / briefs

راجناتھ سنگھ سیاچن پہنچ گئے

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے یک روزہ دورے پر ہیں۔ مسٹر سنگھ نے آج اپنے دورے کے دوران سب سے پہلے سیاچن وار میموریل پر حاضری دی جہاں انہوں نے ملک کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی۔

راجناتھ سنگھ سیاچن پہنچ گئے
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:44 PM IST

Updated : Jun 3, 2019, 3:27 PM IST

واضح رہے کہ 1100 سے زائد جوانوں نے سیاچن کے مقام پر ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جان قربان کی ہیں۔

راجناتھ سنگھ سیاچن پہنچ  گئے
راجناتھ سنگھ سیاچن پہنچ گئے

راجناتھ سنگھ نے چوکیوں پر تعینات فوجیوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

وزیر دفاع کے ہمراہ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت اور دیگر سینیئر فوجی افسران بھی موجود تھے۔

راجناتھ سنگھ سیاچن پہنچ  گئے
راجناتھ سنگھ سیاچن پہنچ گئے

مسٹر سنگھ نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور وادی میں عسکریت پسندانہ مخالف آپریشنز کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

چند روز قبل ملک کے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالنے والے راجناتھ سنگھ کا یہ بحیثیت وزیر دفاع کسی بھی ریاست کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ تاہم موصوف سابق حکومت میں بحیثیت وزیر داخلہ قریب دو درجن سے زائد بار جموں و کشمیر کے دورے کر چکے ہیں۔

Intro:जम्मू के मराठा कालोनी में देर रात आग में करीब 200 झुगियां जलकर खाक हो गयी....बता दें आग रात के करीब डेढ़ बजेए के करीब लगी है....

Body:गनीमत रही कि इस आग में किसी की जान नहीं गयी लेकिन लाखों का सामान जलकर खाक हो गया....
बाइट....रिंकू, पीड़ित दुकानदार
आग लगने के कारणों का पता नहीं चल पाया है लेकिन मन जा रहा है कि आग शार्ट सर्किट से लगी है....बता दें पिछले साल भी इसी जगह आग का हादसा हुआ था जिसमे एक बचे और एक महिला की जान चली गयी थी....वहीं इन झुगियों मे रहने वालों का आरोप है कि ये आग के हादसे पिछले तीन सालों से लगातार हो रहे हैं क्योंकि जबसे इस बस्ती बर्मा के रोहिंगयास आकार बसे हैं और इनकी वजह से उनकी सालों की कमाई इसी तरह आग में स्वाद हक रही है. .
बाइट....आशा देवी , पीड़ित , मराठा बस्ती, जम्मू

Conclusion:हालांकि प्रशासन द्वारा इन लोगों को खाने पीने का सामना सुबह से ही दिया जा रहा है और जो भी मुआवजा होगा उसका आकलन कर इन वितरित किया जाएगा
Last Updated : Jun 3, 2019, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.