ETV Bharat / briefs

مالیاتی کمیشن کا مدھیہ پردیش دورہ

پندرہویں مالیاتی کمیشن ٹیم چیئرمین این کے سنگھ کی قیادت میں 3 تا 5جولائی 2019 کےدوران ریاست مدھیہ پردیش کا دورہ کرے گا۔

author img

By

Published : Jul 1, 2019, 11:50 PM IST

پندرہویں مالیاتی کمیشن ٹیم چیئرمین این کے سنگھ

مالیاتی کمیشن کے اراکین ڈاکٹر اشوک لاہری، ڈاکٹر اے این جھا، ڈاکٹر انوپ سنگھ اور پروفیسر رمیش چند چیئرمین کے ہمراہ ہوں گے ۔

اپنے دورے کے پہلے دن مالیاتی کمیشن مدھیہ پردیش کے اکاؤنٹنٹ جنرل کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ کرے گا۔ اس کے بعد مالیاتی کمیشن، دیہی مقامی اداروں کے نمائندوں ، شہری مقامی اداروں کے نمائندوں ، تجارت اور صنعت کے نمائندوں اور مدھیہ پردیش کی سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگ کرے گا۔

علاوہ ازیں کمیشن ریاست کے وزیر خزانہ اور ان کی سرکاری ٹیم کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کرے گا۔

اپنے دورے کے دوسرے دن مالیاتی کمیشن مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ جناب کمل ناتھ ان کے دیگر کابینی رفقاء اور ریاستی حکومت کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ کرے گا۔

اس میٹنگ کے بعد کمیشن اندور کا دورہ کرے گاجہاں کمیشن کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) ، اندور کے ذریعے ‘‘مدھیہ پردیش کی مالیاتی کا جائزہ ’’ کے موضوع پر ایک پرزنٹیشن پیش کیا جائے گا۔

Intro:سیکولر حکومت میں بڑھرہے ہیں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات

Body:سیکولر حکومت میں بڑھرہے ہیں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات

بنگلور: ملک ہند کا دستور ہی بلاشبہ ہمارا ہتھیار ہے لیکن اگر فرقہ پرست طاقتیں بےقابو ہوجائیں تو ہمیں اپنی دفاع کے لئے دیگر ہتھیار اٹھانے پڑینگے. ان خیالات کا اظہار کر رہے تھے ایس. ڈی. پی. آی پارٹی کے ریاستی جنرل سیکرٹری عبد الحنان. شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو پڑے پیمانے پر ایس. ڈی. پی. آئ. نے احتجاج کا اہتمام کیا تھا جس میں کئی سماجی تنظیموں کے سربراہوں نے حصہ لیا اور ملک کے مختلف ریاستوں میں مسلمانوں و دلتوں پر ہورہے تشدد کے واقعات کی مذمت کی.

واضح رہے کہ پچھلے ہفتے ریاست کے داونگیرے ضلع میں ایک 22 سالہ مسلم نوجوان کو سنگھ پریوار کے ایک گروہ نے مبینہ طور پر صرف اس لئے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا کہ اس لڑکے نے اپنے واٹس ایپ پر ہرے رنگ کی ڈی. پی. لگائی تھی جو کہ مقتول کی ماں کے مطابق ایک مذہبی نشانی ہے.

ایس. ڈی. پی. آی. کے ریاستی سیکرٹری نے کہا کہ داونگیرے میں ہوئے اس حجومی تزدد کے واقعہ پر. مسلمان برہم ہیں کہ اس میں پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی اور وہ ملازمین کو بچانے میں لگے ہیں. انہوں نے کہا کہ ہماری ریاست میں نام نہاد سیکولر حکومت ضرور ہے لیکن زمینی سطح پر دیکھا جائے تو فرقہ وارانہ ماحول کو فروغ دینے کا کام ہورہا ہے.

ایس. ڈی. پی. آی کے جنرل سیکرٹری عبد الحنان نے کہا کہ حجومی تشدد کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائیگا. انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی کی جانب سے ہم ریاست گیر مہم چلائینگے اور لوگوں کو نہ صرف بیدار کرینگے بلکہ انہیں اس بات کے لئے بھی مستعد کرینگے کہ وہ اپنے دفاع کے جو کچھ کرسکتے ہیں کریں.

اس احتجاجی مظاہرہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مسلم و غیر مسلم افراد نے شرکت کی اور حکومت کی خاموشی کے خلاف نعرے بازی کی. احتجاجیوں نے وزیر اعلیٰ سے کہا اگر آپ عوام کے حقوق ادا نہیں کرسکتے تو اپنے عہدہ سے دست بردار ہوجائیں.

بائیٹس...
1. عبد الحنان، ریاستی جنرل سیکرٹری، ایس. ڈی. پی. آئ، کرناٹکا
2. الیاس محمد تھمبے، ریاستی صدر، ایس. ڈی. پی. آئی، کرناٹکا

The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.