یہ واقعہ چیرالہ اسمبلی حلقہ کے ردرامباپورم گاوں میں پیش آیا۔اس واقعہ میں تلگودیشم کی کارکن پدما کی موت ہوگئی۔تلگودیشم رہنماوں کا الزام ہے کہ پولیس نے حملہ کرنے والے وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور دونوں گروپس سے شکایتی رپورٹ حاصل کی۔پولیس اس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔
وائی ایس آرکانگریس اورتلگودیشم کارکنوں میں جھڑپ: خاتون ورکر ہلاک - telugugu desham
آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے چیرالہ اسمبلی حلقہ میں تلگودیشم اور وائی ایس آرکانگریس کے کارکنوں میں مدبھیڑ کا واقعہ پیش آیا، جس میں تلگودیشم خاتون ورکرکی موت ہوگئی۔
Andhra perdesh
یہ واقعہ چیرالہ اسمبلی حلقہ کے ردرامباپورم گاوں میں پیش آیا۔اس واقعہ میں تلگودیشم کی کارکن پدما کی موت ہوگئی۔تلگودیشم رہنماوں کا الزام ہے کہ پولیس نے حملہ کرنے والے وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور دونوں گروپس سے شکایتی رپورٹ حاصل کی۔پولیس اس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔
Intro:Body:Conclusion: