ETV Bharat / briefs

بنگال میں رہنے والوں کو بنگالی سیکھنی ہوگی:ممتابنرجی - cheif minister

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بنگالیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور بنگال میں رہنے کے لیے ہر فرد کو بنگالی زبان سیکھنا ضروری ہے۔

ممتابنرجی
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 5:32 AM IST

وزیراعلیٰ نے کہاکہ وہ بنگال میں تمام ریاستوں کے عوام کا استقبال کرتی ہیں۔ جیسا کہ انہیں معلوم ہے کہ جب وہ بہار جاتے ہیں تو ہندی بولتے ہیں کیوں کہ وہاں کی زبان ہندی ہے۔تمل ناڈو میں بھی تمل نہیں جاننے کے باوجود کچھ الفاظ تمل کا ضرور بولتے ہیں۔اسی طرح جب آپ بنگال میں رہتے ہیں تو بنگالی سیکھنی چاہیے۔اگر آپ دیگر زبان بولتے ہیں تو ہمیں کوئی پریشان نہیں لیکن آپ کو بنگالی ضرور سیکھنی چاہیے۔

ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ یہاں کچھ لوگ بنگالیوں کو پریشان کرتے ہیں مگر انہوں نے یقین دہائی کرایا کہ ایسے لوگوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ بنگال کو گجرات نہیں بننے دیں گے۔

وزیرا وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ ڈاکٹروں کی حفاظت کی یقین دہانی کراتہ ہیں مگر لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کے پیش نظر ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کر دینا چاہیے۔

انہوں نے نے ایک بار پھر ووٹنگ مشین میں چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ بیلٹ پیپر کو واپس لانے کی ضرو رت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ووٹنگ مشینوں میں چھیڑ خوانی کرکے جیت حاصل کی ہے۔اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ بنگالی اور اقلیتوں پر مظالم کو وہ برداشت کرتی رہیں گی۔

Intro:Body:

fazle 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.