ETV Bharat / briefs

'فاشسٹ طاقتیں ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں'

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران سماجی کارکن اور سیاستداں امریش مشرا نے کہاکہ ایک طرف فاشسٹ طاقتیں ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں تو دوسری جانب کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو آج بھی گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار ہیں۔

فاسسٹ طاقتیں ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 2:05 PM IST

امریش مشرا سنہ 2009 میں لکھنؤ سے راشٹریہ علما کونسل پارٹی سے پارلیمانی امیدوار تھے، لیکن آخر میں انہوں نے اپنا نام واپس کرلیا تھا۔

فاسسٹ طاقتیں ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں

واضح رہے کہ عام انتخابات سنہ 2019 میں قیصر گنج پارلیمانی حلقہ سے وہ کانگریس کے امیدوار ہیں۔

سماجی کارکن، سیاستداں امریش مشرا سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

امریش مشرا طویل عرصے سے سماج میں گنگا جمنی تہذیب کے لیے کام کررہے ہیں۔

Intro:ملک میں فرقہ پرست طاقتیں نفرت پھیلانے کا کام کرتی ہیں، لیکن سماج میں ایسے بھی لوگ ہیں، جو آج بھی گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار ہیں۔

Body:اماریش مشرا 2009 میں لکھنؤ سے راشٹریہ علماء کونسل پارٹی سے پارلیمانی امیدوار تھے، لیکن آخر میں انہوں نے اپنا نام واپس کر لیا تھا۔

عام انتخابات 2019 میں قیصر گنج پارلیمانی حلقہ سے کانگریس امیدوار ہیں۔

ساماجک کارکن، سیاستداں اماریش مشرا سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

Conclusion:اماریش مشرا ایک لمبے عرصے سے سماج میں گنگا جمنی تہذیب کے لیے کام کر رہے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.