ETV Bharat / briefs

بھارتی کسان یونین کا احتجاج، ڈی ایم پر مقدمے کا مطالبہ

بارہ بنکی کے رانی گنج شراب حادثہ پر ہنگامہ کم نہیں ہورہا ہے۔کسان یونین بھانو گٹ بھی مسلسل انتظامیہ پر حملہ آ ور ہے۔ بدھ کو کسان یونین بھانو گٹ کے رہنماؤ ں نے ڈی ایم دفتر پر احتجاج کیا۔ اور ان پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

بھارتی کسان یونین کا احتجاج، ڈی ایم پر مقدمے کا مطالبہ
author img

By

Published : May 31, 2019, 4:43 AM IST

دراصل بھارتی کسان یونین بھانو گٹ نے 12 مارچ کو میمورنڈم دے کر رانی گنج شراب خانہ کی شکایت کی تھی کی وہاں سے نقلی، ملاوٹی اور زہریلی شراب فروخت کی جا رہی ہے۔

کسان رہنماؤں کا الزام ہے کہ ڈی ایم نے ان کی شکایت پر غور نہیں کیا۔ اگر کیا ہوتا تو اتنا بڑا حادثہ پیش نہیں آتا۔ انہوں نے ڈی ایم کو ان کا ذمہ دار بتاتے ہوئے ڈی ایم کے خلاف نعرہ بازی کی اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

بھارتی کسان یونین کا احتجاج، ڈی ایم پر مقدمے کا مطالبہ

کسان رہنماؤں نے یہ بھی کہا کہ ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ کے لیے 2 لاکھ کے معاوضے میں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ ہالک شدہ افراد کے اہل خانہ پر پولیس بیان بدلنے کا الزام بھی لگا رہی ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے رانی گنج شراب حادثہ پر ہنگامہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے. معاملہ پر سیاست تو ہو رہی ہے. کسان یونین بھانو گٹ بھی مسلسل انتظامیہ پر ہملہ ور ہے. بدھ کو کسان یونین بھانو گٹ کے رہنماؤ نے ڈی ایم دفتر پر احتجاج کیا. اور ان پر مقدمہ لکھے جانے کا مطالبہ کیا

Body:دراصل بھارتیہ کسان یونین بھانو گٹ نے 12 مارچ کو میمورنڈم دیکر رانی گنج شراب خانہ کی شکایت کی تھی کی وہاں سے نقلی، ملاوٹی اوت زہریلی شراب فروخت کی جا رہی ہے. کسان رہنماؤں کا الزام ہے کہ ڈی ایم نے ان کی شکایت پر غور نہیں کیا. اگر کیا ہوتا تو اتنا بڑا حادثہ پیش نہ آیا ہوتا. انہوں نے ڈی ایم کو ان موتوں کا ذمہ دار بتاتے ہوئے ڈی ایم کے خلاف نعرہ بازی کی اور ان کے خلاف مقدمہ لکھے جانے کا مطالبہ کیا. کسان رہنماؤں نے یہ بھی کہا کہ مہلکین کے احل خانہ کے لئے 2 لاکھ کے معاوزے میں اضافہ کیا جائے. انہؤں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مہلکین کے احل خانہ پر پولس بیان بدلنے کا الزام بھی لگا رہی ہے.
بائیٹ، اوپیندر پٹیل، صدر آیودھیہ ڈویزن
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.