ETV Bharat / briefs

'کنہیا کمار عوام کی آواز ہے'

بالی وڈ کے معروف اداکار رضا مراد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کنہیا کمار کی ستائش کی اور ان کی حمایت کا اعلان کیا۔

'کنہیا کمار عوام کی آواز ہے'
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 8:32 PM IST

انہوں نے کنہیا کمار کے انتخابی مہم میں شامل نغمہ نگار جاوید اختر کے بارے میں کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر شخص کو انفرادی رائے رکھنے کا حق ہے۔ جاوید اختر صاحب بہت ہی ذی شعور انسان ہے۔ سمجھدار ہیں ایسے میں کنہیا کی انتخابی مہم میں شامل ہونا کوئی غلط کام نہیں ہے'۔

'کنہیا کمار عوام کی آواز ہے'

انہوں نے بہار کے بیگو سرائے سے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار کے بارے میں کہا کہ نوجوان رہنما ہے ملک سے محبت کرتا ہے اس میں ولولہ ہے جوش ہے جذبہ ہے۔ عوام کی آواز ہے اسے پارلیمان میں ضرور پہنچنا چاہیے۔ انہوں نے کنہیا کے لیے مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا۔

آخر میں انہوں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کہا کہ وہ سیاست میں کبھی نہیں آئیں گے انہوں کہا کیونکہ عوام کے سامنے مجھے جھوٹ بولنا نہیں آتا ہے۔

Intro: بالی وڈ کے معروف اداکار رضا مراد نے ای ٹی سے سے خصوصی بات چیت میں سیاسی وابستگی و ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا

Body:بالی وڈ کی دنیاں میں رضا مراد نے تقریباً 500 سو فلموں نے اپنے کام کے ذریعہ انفرادی شناخت قائم کیا ہے. رضا مراد کی دم دار آواز کی وجہ سے انہیں ایک منفرد مقام حاصل ہے.
انہوں نے کہا کہ کی آج جو کچھ بھی عزت شہرت دولت ہے وہ اسی دنیاں کی دین ہے. می ٹو مہم پر کہا کہ اس کی باری ہے تحقیق ہونا چاہیے عدالت کا کام عوام کو نہیں کرنا چاہیے.
انہوں نے کنہیا کمار کے تشہیری مہم میں شامل نغمہ نگار جاوید آختر کے بارے میں کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے جس ہر شخص کو انفرادی رائے رکھنے کا حق ہے جاوید اختر صاحب بہت ہی ذی شعور انسان ہے سمجھدار ہیں ایسے میں کنہیا کی تشہیری مہم میں شامل ہونا کوئی غلط کام نہیں ہے.
انہوں نے بہار کے بیگو سرائے سے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار کے بارے میں کہا کہ نوجوان رہنما ہے ملک سے محبت کرتا ہے اس میں ولولہ ہے جوش ہے جذبہ ہے عوام کی آواز ہے اسے پارلیمان میں ضرور پہنچنا چاہیے. انہوں نے کنہیا کے لیے مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا..
آخیر میں انہوں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کہا کہ وہ سیاست میں کبھی نہیں آئیں گے انہوں کہا کیونکہ عوام کے سامنے مجھے جھوٹ نہیں بولنا آتا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.