ETV Bharat / briefs

'پوری سرکاری مشنری متحد ہو کر کورونا کا مقابلہ کر رہی ہے'

وزیر اعظم نرینر مودی نے کورونا وبا کو گزشتہ 100 برسوں کا سب سے بڑا بحران قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کی پوری مشنری اس بحران کا مقابلہ کر رہی ہے۔

Modi
Modi
author img

By

Published : Apr 30, 2021, 8:35 PM IST

Updated : Apr 30, 2021, 11:04 PM IST

نریندر مودی نے جمعہ کے روز کابینہ کی کئی گھنٹے تک چلنے والی میٹنگ میں پورے ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے سبب پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کورونا وبا کے سبب گزشتہ 100 برسوں میں انسانیت کے سامنے سب سے بڑا بحران کھڑا ہوا ہے جو پوری دنیا کے لیے ایک چیلینج بن گیا ہے۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت ریاستوں اور عوام کے ساتھ مل کر بھارتی ٹیم کی طرح اس چیلینج کا سامنا کر رہی ہے۔ پوری سرکاری مشنری متحد ہو کر بسرعت اس سے نمٹنے میں سرگرم ہے۔

انہوں نے تمام وزراء سے کہا کہ وہ اپنے علاقے کے رابطے میں رہیں، ان کی مدد کریں اور ان سے فیڈ بیک لیں۔

Last Updated : Apr 30, 2021, 11:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.