ETV Bharat / briefs

تیسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم ختم

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 16 ریاستوں کی 117 نشستوں اور اوڈیشہ اسمبلی کی 42سیٹوں پر 23 اپریل کو ہونے والی پولنگ کے لیے انتخابی مہم اتوار کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی۔

تیسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم ختم
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 9:52 PM IST

آہستہ آہستہ گرمی بڑھنے کا کئی ریاستوں میں انتخابی مہم پر اثر دیکھنے کو ملا جبکہ پہاڑی ریاستوں میں موسم اچھا ہونے کی وجہ سے انتخابی مہم میں زیادہ جوش نظر آیا۔ انتخابی مہم کے دوران کئی ریلیاں، روڈ شو اور عوامی اجلاس منعقد کئے گئے اور جھنڈے اور پوسٹر بھی لگائے گئے۔

امیدواروں نے گھر گھر جاکر رائے دہندگان کو لبھانے کی کوسش کی۔ یہ 17ویں لوک سبھا کے لیے ہورہے انتخابات کا سب سے بڑا مرحلہ ہے۔ 16 ریاستوں کی 117سیٹوں کے لئے ہونے والی پولنگ کے پیش نظر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے انتخابی مہم میں جم کر حصہ لیا۔

اوڈیشہ اسمبلی کی 147 سیٹوں میں سے 42پر تیسرے مرحلے میں متعلقہ لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ ہی پولنگ کرائی جائے گی۔

تیسرے مرحلہ کے ساتھ ہی جنوبی بھارت میں الیکشن پوری طرح ختم ہوجائے گا۔

اس مرحلے میں لوک سبھا کی 117سیٹوں پر 1630سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ کانگریس کے صدر راہل گاندھی کیرالہ کے وائناڈ سے اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما ملائم سنگھ یادو اور ان کے کنبہ کو سیاسی امتحان سے گزرنا ہے۔ اترپردیش کی جن 10لوک سبھاٹوں پر الیکشن ہونے ہیں، و ہاں اتحاد کے تحت نو سیٹوں پر ایس پی میدان میں ہیں جبکہ ایک سیٹ پر بہوجن سماج پارٹی الیکشن لڑرہی ہے۔ اس مرحلہ میں پوری طرح سے اکھیلیش یادو اور وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان سیاسی لڑائی لڑی جارہی ہے۔

Intro:anchor سال 2019 الیکشن کا تہوار چل رہا ہے ایسے میں گجرات میں 23 اپریل کو ووٹنگ کی جائے گی ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کریں اور اپنا جمہوری حق میں بھائی اس کے لیے مختلف طریقوں سے ووٹنگ کے لیے اپیل کی جا رہی ہے ایس ایم ایس احمد آباد کے سلیم شیخ نے دو انڈوں پر نقاشی کر ایک انوکھے انداز میں ووٹ فور انڈیا کی اپیل کی ہے پیش ایک رپورٹ v/o1 احمد آباد کے جوہاپورا علاقے میں رہنے والا سلیم شیخ نے ووٹنگ کے لیے لوگوں میں بیداری لانے کے لئے ایک دلچسپ انداز میں انڈوں پر کار ونگ کی ہے انہوں نے دو انڈوں میں ایک انڈے پر ووٹ فور انڈیا ہے دوسرے پر ملک کی مختلف پارٹیوں کا نشان اور ان کا نام بھی لکھا گیا ہے اس پر ای ٹی وی اردو سے خاص بات چیت کرتے ہوئے سلیم شیخ نے بتایا کہ میں نے دیکھا کہ اس بار الیکشن میں دو مرحلوں میں بہت کم ووٹنگ ہوئی اسے دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ اپنے ہنر کے ذریعے عوام میں ووٹ دینے کے لیے میں خود کچھ کروں اسی سبب میں نے دو انڈوں پر کارونگ کی اور ووٹ فور انڈیا لکھ کر عوام سے اپیل کی کہ زیادہ سے زیادہ ووٹ کریں انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ دینا سب کا حق ہے ووٹ سے ملک کا مستقبل طے ہو سکتا ہے اس لیے ووٹ کرنا بہت ضروری ہے bite1 سلیم شیخ آرٹسٹ v/o2 اگر ہم دوسرے انڈے کی بات کریں تو سلیم شیخ نے دوسرا انڈے پر بہت ہی خوبصورتی سے ہندوستان کی مختلف پارٹیوں کے نشان کو بنایا ہے ساتھ ہی ان کے نام بھی لکھے ہیں اس پر سلیم شیخ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کے لوگ کسی بھی پارٹی کو ووٹ دے دیں لیکن اپنا ووٹ ضرور دیں سلیم شیخ نے اس انڈے کو بنانے کی محنت کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسے بنانے میں مجھے پانچ دن لگے اس دوران ایک انڈا ٹوٹ بھی گیا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور دوسرے انڈے پر اپنا ہنر کا جادو دکھایا bite1 سلیم شیخ آرٹسٹ v/o3 سلیم شیخ اس انڈے نے لوگوں میں نیا جوش بھردیا ہے اور یہ انوکھے طریقے سے کی جا رہی ووٹ کی اپیل نے نوجوانوں کو خاص متوجہ کیا ہے اس پر پٹھان مسکان نے کہا کہ الیکشن کے دوران لوگ ریلی نکال کر بینرس لگا کر اور کئی طریقوں سے ووٹنگ کے لیے اپیل کرتے ہیں لیکن سلیم شیخ نے انڈوں پر ووٹ فور انڈیا کی اپیل کی جو بےحد نیا طریقہ ہے اسے دیکھ کر ہم جیسے نوجوانوں میں الیکشن کو لے کر جوش و جذبہ بڑھ گیا ہے اور ہم اپنا ووٹ دینے ضرور جائیں گے bite2 پٹھان مسکان مقامی طالبہ v/of سلیم شاہ کا یہ ہنر لوگوں کی تعریف بٹو رہا ہے لوگ اسے کافی پسند بھی کر رہے ہیں ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہو گا کہ 23 اپریل کو گجرات کے لوگ کتنا ووٹنگ کرتے ہیں اور کیسا امیدوار پسند کرتے ہیں

Body:GUJ_AHD_101_21APRIL2019_VOTING_KE_LIYE_ANOKHOLI_APEAL_PKG_ROSHANARA

Conclusion:GUJ_AHD_101_21APRIL2019_VOTING_KE_LIYE_ANOKHOLI_APEAL_PKG_ROSHANARA
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.