ETV Bharat / briefs

ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں - ماں کے قتل

کولکاتا کے چیتلا تھانہ علاقے کے ایک فلیٹ سے پولیس نے معمرخاتون کی لاش برآمد کی ہے۔ پولیس نے مقتولہ کے بیٹے کو شک کی بنیاد پرحراست میں لے لیا۔

ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 1:21 PM IST

چیتلا تھا نہ کے تحت شنکربوس لین143علاقے میں واقع بیپاشااپارٹمنٹ میں رہنے لوگوں نےفلیٹ کے اندر سے بدبو آ نے پر مقامی باشندوں نے تھانہ کی پولیس کواس کی اطلاع دی۔

ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں
ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں
پولیس نے جا ئے وقو ع پر پہنچ کرفلیٹ سے معمرخاتون کی لاش برآمد کی ۔ پولیس نے کہا کہ تفتیش جا ری ہے۔ مقتولہ کے بیٹے سنجیو شنکرگپتاکوبار بار بیان بدلنے کی وجہ سے حراست لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے شخص نے پہلے کہا تھا کہ سانپ ڈسنے سے ماں کی موت ہو ئی ہے۔ اس کے بعد اپنے دوسرے بیان میں کہا کہ اس نے خود اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتارا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.