ETV Bharat / briefs

'دنیا کی صورت بدل جائے گی'

لوک سبھا میں کانگریس کے نو منتخب رہنما ادھیر رنجن چودھری نے پارلیمنٹ میں اجلاس کے پہلے دن جذباتی تقریر کرکے تمام افراد کا دل جیت لیا۔

دنیا کی صورت بدل جائے گی
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 5:38 PM IST

انہوں نے کہاکہ مولانا کو جب مسجد میں رام نظر آئے،جب پجاری کو مندر میں رحمان نظر آئے، تو دنیا کی صورت بدل جائے گی جب انسان کو انسان نظر آئے۔

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما کے اس بیان پر موجود ممبران نے جم کر تالیاں بجائے۔سبھی نے ان کی تقریر کی تعریف کی ۔

دنیا کی صورت بدل جائے گی

ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ پارٹی کی جانب سے جو ذمہ داری ملی ہے اسے ایمانداری کے ساتھ ہر قیمت پر نبھانے کی کوشش کروں گا۔ذمہ داری بڑی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیوں کی حمایت حاصل رہی تو حکومت کو من مانی کرنے نہیں دیں گے۔حکومت کو ہر معاملے میں صفائی دینے پڑے گی۔

کانگریس کے رکن پارلمیان نے کہاکہ بی جے پی کی حکومت کے لیے کوئی بل پاس کرنا آسان نہیں ہوگا۔حکومت بل پاس کرانے سے قبل اپوزیشن کے ہر سوالوں کا جواب دینا پڑے گا۔

کئی اہم موضوع پر بات چیت ہونی ہے جس میں جموں اینڈ کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانا بھی شامل ہے۔

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما منتخب ہونے پر راہل گاندھی، سونیا گاندھی سمیت کانگریس کے دیگر رہنماؤں نے مبارکباد دی ۔وزیراعظم نریندرمودی نے بھی ادھیر رنجن چودھری کومبارکباد دی۔

Intro:Body:

SHAMSHER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.