سرینگر پولیس نے شہید گنج علاقے میں ایک بدنام منشیات فروش کو گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے۔ گرفتار منشیات فروش کی شناخت دودھ گنگا نالہ بالگارڈن سرینگر کے رہنے والے نواز احمد شیخ عرف پاتا ولد محمد اکرم شیخ کے بطور ہوئی ہے ۔گرفتار شدہ منشیات فروش کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی دوائی ایلپرازولم کی 2550 ٹیبلیٹس برامد کی ہیں جبکہ 70650 کی نقدی بھی ضبط کر لی ہے۔
اس حوالے پولیس اسٹیشن شہید گنج میں باضاباطہ ایک کیس زیر نمبر137/2020 درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
ادھر پولیس کی جانب سے عوام الناس سے گزارش کی جارہی ہے کہ وہ اپنے آس پڑوس میں منشیات فروشوں سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے ۔تاکہ منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا سکے اور سماجی میں تیزی سے پھیل رہے اس ناسور کا خاتمہ کیا جائیے
وادی کے دیگر اضلاع میں بھی پولیس سماجی برائیوں کا قلع قمع کرنے اور معاشرے میں پنپ رہے بدعات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے
سرینگر میں منشیات فروش گرفتار
منشیات کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے سرینگر پولیس نے پیر کے روز ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ۔اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی ادویات اور نقدی بھی برآمد کر کے ضبط کی ہے.