ETV Bharat / briefs

منشیات سے بیداری کے لیے ریلی - DRUG DE ADDICTION

بارہمولہ میں آج منشیات سے بیداری کے لیے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

بارہمولہ میں ڈرگ ڈی ایڈکشن کے اہتمام سے ایک ریلی منعقد
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 7:25 PM IST

اس پروگرام کا مقصد تھا کہ سماج میں منشیات سے جو بچے متاثر ہوئے ہیں ان کو منشیات سے متعلق بیدار کیا جائے۔

اس کے پیش نظر آج بارہمولہ میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، اس ریلی میں سکولی بچوں کے علاوہ سیول سروس کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

بارہمولہ میں ڈرگ ڈی ایڈکشن کے اہتمام سے ایک ریلی منعقد

ریلی کے اختتام پر ضلع کمشنر جی این یتوں نے کہا کہ ایسے پروگرام ائندہ بھی منعقد کیے جانے چاہیئے

Intro: بارہمولہ میں ڈرگ ڈی آڈیشن کے اہتمام سے ایک ریلی منعقد

Body:عاشق میر بارہمولہ اپریل 29
بارہمولہ میں اج ڈرگ ڈی ایڈکشن پروگرام کا اہتمام کیا گیا، اس پروگرام کا مقصد تھا کہ جو سماج میں منشیات سے بچے متاثر ہوے ہے جس زیدہ تر بچے شامل ہے انکو ڈرگس سے دور رکھا جاے اوسی کے چلتے آج بارہمولہ میں ایک بڈی ریلی نکالی گئی، اس ریلی میں سکولی بچوں کے علاوہ سیول سرویس کے لوگوں نے شرکت کی، اس ریلی کے اختتام ہونے کے بعد ضلع تراقی یافتہ کمشنر جی این یتوں نے ہمیں بتیا کہ ایسے پروگرام ایندہ بھی منقد کیے جاے گے جس سے ماج میں فیلی بے را روی ختم ہوگی
Byte 1 GN Yatoo ( DC Baramulla )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.