ETV Bharat / briefs

بھیم راؤ امبیڈکر اور بھارتی آئین - ان کی 128 ویں یوم پیدا ئش

بھارت کے آئین ساز،مفکر،سماج میں بہتری لانے والے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش مدھیہ پردیش کے مہو میں 14 اپریل 1891 کو ہوئی تھی۔ان کے والد کا نام رام جی مالو جی سکپال اور والدہ کا نام بھیم بائی تھا۔وہ اپنے والدین کی 14 ویں اور آخری اولاد تھے۔

بھیم راؤ امبیڈکر کی 128 ویں یوم پیدا ئش
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 10:07 AM IST

بابا صاحب کے نام سے مشہور امبیڈکر نے اپنی پوری زندگی سماجی برائیوں جیسے چھوا چھات اور ذات پات کے خلاف جدوجہد میں گزاردی۔

اس دوران بابا صاحب غریب، دلتوں کے حقوق کے لیے کوشش کرتے رہے۔

بابا صاحب امبیڈکر کا کنبہ مہار ذات(دلت) سے تعلق رکھتا تھا، جسے اچھوت مانا جاتا تھا۔ ان کے آبا واجداد طویل عرصہ تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج میں تعینات تھے، ان کے والد برٹش فوج کی مہو چھاؤنی میں صوبیدار تھے۔

بچپن سے ہی مالی اور سماجی تفریق دیکھنے والے امبیڈکر نے انتہائی کمزور مالی حالات میں پڑھائی شروع کی۔ اسکول میں انہیں کافی تفریق برداشت کرنی پڑی۔ انہیں اور دیگر ان جیسے بچوں کو اسکول میں الگ بیٹھایا جاتا تھا۔ وہ خود پانی بھی نہیں پی سکتے تھے۔ اعلیٰ ذات کے بچے اونچائی سے ان کے ہاتھوں پر پانی ڈالتے تھے۔
امبیڈکٹر کا اصل نام امباواڈیکر تھا۔ یہی نام ان کے باپ نے اسکول میں درج بھی کرایا تھا، لیکن ان کے ایک ٹیچر نے ان کا نام بدل کر اپنا سرنیم'امبیڈکر' انہیں دے دیا۔ اس طرح اسکول ریکارڈ میں ان کا نام امبیڈکر درج ہوا۔

بچہ شادی رائج ہونے کی وجہ سے 1906 میں امبیڈکر کی شادی 9 سال کی لڑکی رمابائی سے ہوئی۔ اس وقت امبیڈکر کی عمر محض 15 سال تھی۔

سنہ 1907 میں انہوں نے میٹرک پاس کی اور پھر 1908 میں انہوں نے ایلفنسٹن کالج میں داخلہ لیا۔اس کالج میں داخلہ لینے والے وہ پہلے دلت طالب علم تھے، 1912 میں انہوں نے بامبے یونیورسٹی سے اکنامکس اور پالیٹیکل سائنس سے ڈگری حاصل کی۔

سنہ 1913 میں ایم اے کرنے کے لی وہ امریکہ چلے گئے، تب ان کی عمر محض 22 سال تھی۔ اس کے بعد 1921 میں انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔

جب بھارت کی آئین سازی ہو رہی تھی تو انہوں نے اس میں نہ صرف اہم کردار ادا کیا بلکہ آئین کو مرتب بھی کیا۔
امبیڈکر نے 1936 میں لیبر پارٹی بنائی۔
امبیڈکر نے 1952 میں 1952 میں بامبے نارتھ سیٹ سے پہلا عام انتخاب لڑا، لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔
امبیڈکر بھارتی آئین کے دفعہ 370 کے خلاف تھے، جو جموں و کشمیر کو خاص ریاست کا درجہ دیتا ہے۔
ان کا انتقال 6 دسمبر 1956 کو ہوا۔ ان کے انتقال کے بعد انہیں بھارت کے سب سے بڑے اعزاز 'بھارت رتن' سے نوازا گیا۔

  • डॉ बी.आर. आंबेडकर की जयंती पर उन्हें श्रद्धांजलि। वे राष्ट्र के प्रतीक-पुरुष व संविधान शिल्पी थे। वे जातिगत एवं अन्य पूवाग्रहों से मुक्त भारत के निर्माण के लिए आजीवन संघर्षरत रहे। वे एक ऐसा समाज चाहते थे जहाँ महिलाओं व कमजोर वर्गों को समान अधिकार प्राप्त हों —राष्‍ट्रपति कोविन्‍द

    — President of India (@rashtrapatibhvn) April 14, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

آج ان کی یوم پیدایش پر بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.