ETV Bharat / briefs

'جے شری رام بولنے والوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں' - ممتا بنر جی

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے بی جے پی کے قومی صدر کی تنقید کر تے ہوئے کہاکہ جے شری رام بولنے والوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔عام لوگوں سے اپیل ہے کہ بی جے پی کو ایک ووٹ ملنانہیں چا ہئے۔

جے شری رام بولنے والوں سے خوفزدہ نہ ہو:ممتابنرجی
author img

By

Published : May 13, 2019, 6:17 PM IST

ممتابنرجی نے کہا کہ نریندرمودی، امت شاہ اور یوگی آدیتہ ناتھ مغر بی بنگال میں آ کر جے شری رام کہہ کر لوگوں کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ممتا نے کہا کہ جب تک میں زندہ ہوں اس وقت تک مغر بی بنگال میں جے شری رام بولنے والوں کی ایک نہیں چلے گی۔فرقہ پرست سیاسی جماعت بی جے پی کو ایک ووٹ نہیں ملنا چا ہئے۔

جے شری رام بولنے والوں سے خوفزدہ نہ ہو:ممتابنرجی

ملک کو توڑنے اور ہندومسلمان کوباٹنے والوں کو سبق سکھانا ہی ہوگا۔ نریندر مودی پرتنقید کر تے ہوئے ممتا نے کہاکہ جھوٹے چوکیدار کا دور ختم ہوچکا ہے۔مودی نے گزشتہ پانچ برسوں میں جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ مودی نہ چائے والا ہے نہ چوکیدارہے۔ مودی جھوٹے ہیں اور ملک کو برباد کرنے والا ہیں۔ان سے کسی کو ڈرنے کی ضرورت ہے۔
ممتا بنر جی نے کہا کہ 23 مئی کے بعد مودی کوعام لوگوں کاسامنا کرنے سے ڈر لگے گا۔کیوں انہیں کئی سوالوں کے جواب دینے ہیں۔
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہاکہ مرکزی فورسز لوگوں کی حفاظت کرنے کے بجائے عام لوگوں کو ڈرادھمکاکرمودی کو ووٹ دلوانے کا کام کررہی ہے۔
23 مئی کے بعد مودی کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کا حساب کیا جائے گا توعام لوگوں کے لیے پریشانی کی وجہ بنے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.