ETV Bharat / briefs

امریکی صدر کا جون میں آئرلینڈ کا دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جون کے آغاز میں آئرلینڈ کے دورے پر جائیں گے اور اس دوران وہاں کے وزیراعظم تاؤسيچ وراڈكر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

ٹرمپ پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:04 PM IST

صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانيا ٹرمپ نے آئر لینڈ جانے کے لیے وزیر اعظم وراڈكر کی دعوت کو قبول کر لیا ہے۔صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانيا ٹرمپ نے آئر لینڈ جانے کے لیے وزیر اعظم وراڈكر کی دعوت کو قبول کر لیا ہے۔
صدر اور تاؤسيچ میں پانچ جون کو شینن میں دو اجلاس میں شرکت کریں گے۔

صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانيا ٹرمپ نے آئر لینڈ جانے کے لیے وزیر اعظم وراڈكر کی دعوت کو قبول کر لیا ہے۔صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانيا ٹرمپ نے آئر لینڈ جانے کے لیے وزیر اعظم وراڈكر کی دعوت کو قبول کر لیا ہے۔
صدر اور تاؤسيچ میں پانچ جون کو شینن میں دو اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Intro:پارلیمانی انتخابات کے تمام مراحل ختم ہونے کے ساتھ ہی ایگزٹ پول کو لیکر ملک بھر کے ساتھ ساتھ کشمیر میں میں بھی چرچا ہورہی ہے - اس حوالے سے مختلف سیاسی سوچ رکھنے والے مختلف خیالات رکھتے ہیں- ای ٹی وی سے بات کرتےہوئے کئی ایک افراد نے مختلف تاثرات بیان کئے - سید اطہر نامی ایک جوان سال طالب علم کا کہنا تھا " اگرچہ میں نہیں چاہتے ہیں کہ بی جے پی دوبارہ سرکار. میں آئے تاہم ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آرہی ہے لہذا مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ سرکار وہی بنائیں گے -"
شبیر حیدر نامی ایک سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ وہ ایگزٹ پول کو صحیح نہیں ماننتے کیونکہ اکثر ممالک میں دیکھا گیا ہے کہ یہ پیشگوئی بعد میں غلط ثابت ہوتی ہے-
ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پیشے سے تاجر ایک. اور شخص کا کہنا تھا کہ ایگزٹ پول نے جو رحجانات دکھائے ہیں اصلی نتائج اس کے بالکل برعکس ہونگے- انہیں یقین ہے کہباس دفع بے جی پی کو پورے ملک میں جھٹکا لگے گا-



Bytes as per video sequence

1. Sayed Athar-student
2. Shabir Hyder - Social Activist
3- Mohd Qasim- Businessman
4- Sahil Nazir - Journalist



Body:.


Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.