صبح سات بجے لڑکا جب گھر سے باہر نکلا تو ایک ساتھ پندرہ کتوں نے اس پر حملہ کردیا، لڑکے کے سر اور جسم کے مختلف حصوں میں کتوں نے کاٹ دیا۔
اس موقع پر موجود مقامی عوام نے کتوں کو وہاں سے بھگانے کا کام کیا تاہم تب تک لڑکابری طرح زخمی ہوگیا تھا۔
فوری طور پر لڑکے کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی۔
مقامی عوام کا کہنا ہیکہ اس سلسلہ میں بلدیہ کو کئی بار درخواست دی گئی اور آوارہ کتوں کا خطرہ بتایا گیا مگر بلدیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔
آٹھ سال کے بچے پر کتوں کا حملہ - malkajgiri
تلنگانہ کے ضلع ملکاجگری، مولاعلی میں آٹھ سال کے بچے پر پندرہ آوارہ کتے جھپٹ پڑے۔
صبح سات بجے لڑکا جب گھر سے باہر نکلا تو ایک ساتھ پندرہ کتوں نے اس پر حملہ کردیا، لڑکے کے سر اور جسم کے مختلف حصوں میں کتوں نے کاٹ دیا۔
اس موقع پر موجود مقامی عوام نے کتوں کو وہاں سے بھگانے کا کام کیا تاہم تب تک لڑکابری طرح زخمی ہوگیا تھا۔
فوری طور پر لڑکے کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی۔
مقامی عوام کا کہنا ہیکہ اس سلسلہ میں بلدیہ کو کئی بار درخواست دی گئی اور آوارہ کتوں کا خطرہ بتایا گیا مگر بلدیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔
News
Conclusion: