ETV Bharat / briefs

کانپور: ڈاکٹرز کی ہڑتال - ہسپتال

ریاست اترپردیش کے معروف شہر کانپور کے ڈاکٹرز بھی مغربی بنگال میں جونئیر ڈاکٹروں کے حملے کی مخالفت میں ہڑتال پر ہیں۔

کانپور: ڈاکٹرز کی ہڑتال
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 6:27 AM IST

Updated : Jun 18, 2019, 10:54 AM IST

میڈیکل کالج کے ہسپتال میں ڈاکٹرز نے اوپی ڈی کا کام مکمل بند کردیا ہے۔

کانپور: ڈاکٹرز کی ہڑتال

ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کو تحفظ ملے گارڈ کی تعینات کیے جائے اور حملہ کرنے والوں پر سخت کارروائی ہو۔ تبھی وہ اوپی ڈی میں کام شروع کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 10:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.