ETV Bharat / briefs

خواتین کو با اختیار اور خود انحصار بنانے کی جدوجہد - Women empowerment programme in noida

مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیوں کے ساتھ خواتین اور لڑکیوں کو با اختیار اور خود انحصار بنانے کی کوشش جاری ہے۔

خواتین کو با اختیار اور خود انحصار بنانے کی جدوجہد

author img

By

Published : Nov 1, 2020, 8:26 PM IST

نوئیڈا میں محکمہ جاتی افسران کے ذریعہ مختلف سطحوں پر پروگراموں کا اہتمام کرکے خواتین اور لڑکیوں کو آگاہ کیا جارہا ہے.

اس کے ساتھ ہی انہیں حکومت کی جانب سے چلائی جارہی اسکیموں کے بارے میں بھی معلومات دی جارہی ہیں۔

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ کی سربراہی میں دادری کے چھولس میں واقع ایگریکلچر سائنس سینٹر پر ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا.

اس پروگرام میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر نے خواتین کو بتایا کہ کس طرح سیلف ہیلپ گروپوں ، زرعی پروڈکٹ گروپوں اور دیگر گروپوں کے ذریعہ مختلف محکموں کی اسکیموں کے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.