گولی صحافی کے ہاتھ میں لگی۔پولیس نے قریب کے دھرم شیلا اسپتال میں داخل کرایا۔
خاتون صحافی متالی چندولا کرائم رپورٹر تھیں، جو نوئیڈا میں رہتی ہیں۔
دیر رات 11.30 بجے وہ دہلی سے نوئیدا کی جانب جا رہی تھیں، تبھی وسندھرا انکلیو میں دھرم شیلا اسپتال کے قریب ریڈ لائٹ پر انکی گاڑی کے آگے والے شیشے پر تین گولیاں چلا ئی گئیں۔ ہاتھوں میں گولی لگنے سے وہ زخمی ہو گئیں۔
اس معاملے میں ڈی سی پی جسمیت سنگھ نے بتایا کہ صحافی نے بیان دیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف 2010 میں ایک کیس درج کیا تھا جس کی شنوائی چل رہی ہے اور ممکنہ طور سے یہ حملہ اسی پس منطر میں ہے۔ صحافی نے مزید کہا کہ انہیں اس سے قبل بھی جان سے مارنے کی دھمکی مل چکی ہے۔
غورطلب ہے کہ کچھ دن قبل بھی جنوبی دہلی کے باراپلا فلائی اوور پر پرائیویٹ نیوز چینل کے نائٹ اسٹاف کی ٹیکسی پر بھی فائرنگ کی گئی تھی۔
دہلی میں گزشتہ ایک ماہ میں اس قسم کے 43 حملے ہو ئے ہیں جن میں 220 گولیاں چلائی گئیں اور 16 افراد ہلاک ہو ئے۔
دہلی: ایک ماہ میں 43 جان لیوا حملے
مشرقی دہلی کے وسندھرا انکلیو علاقے میں گزشتہ روز ریڈ لائٹ کے قریب ایک خاتون صحافی پر فائرنگ کی گئی۔
گولی صحافی کے ہاتھ میں لگی۔پولیس نے قریب کے دھرم شیلا اسپتال میں داخل کرایا۔
خاتون صحافی متالی چندولا کرائم رپورٹر تھیں، جو نوئیڈا میں رہتی ہیں۔
دیر رات 11.30 بجے وہ دہلی سے نوئیدا کی جانب جا رہی تھیں، تبھی وسندھرا انکلیو میں دھرم شیلا اسپتال کے قریب ریڈ لائٹ پر انکی گاڑی کے آگے والے شیشے پر تین گولیاں چلا ئی گئیں۔ ہاتھوں میں گولی لگنے سے وہ زخمی ہو گئیں۔
اس معاملے میں ڈی سی پی جسمیت سنگھ نے بتایا کہ صحافی نے بیان دیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف 2010 میں ایک کیس درج کیا تھا جس کی شنوائی چل رہی ہے اور ممکنہ طور سے یہ حملہ اسی پس منطر میں ہے۔ صحافی نے مزید کہا کہ انہیں اس سے قبل بھی جان سے مارنے کی دھمکی مل چکی ہے۔
غورطلب ہے کہ کچھ دن قبل بھی جنوبی دہلی کے باراپلا فلائی اوور پر پرائیویٹ نیوز چینل کے نائٹ اسٹاف کی ٹیکسی پر بھی فائرنگ کی گئی تھی۔
دہلی میں گزشتہ ایک ماہ میں اس قسم کے 43 حملے ہو ئے ہیں جن میں 220 گولیاں چلائی گئیں اور 16 افراد ہلاک ہو ئے۔
Body:बताया जा रहा है कि मिताली चंदोला दिल्ली से सटे नोएडा में रहती है । देर रात करीब 12.30 वह दिल्ली से नोएडा की तरफ जा रही थी तभी वसुंधरा एनक्लेव में धर्मशीला अस्पताल के पास रेड लाइट पर बदमाशों ने उनकी गाड़ी के फ्रंट शीशे पर दो गोलिया मारी दी साथ ह ड्राईवर साईड शीशे पर अन्डो से हमला किया गया है ।
सूचना के बाद मौके पर पहुची पुलिस ने उन्हें पास के ही के धर्मशीला अस्पताल में उन्हें भर्ती कराया।
डीसीपी जसमीत सिंह ने बताया कि मामले की जांच शुरू कर दी गई है । महिला के हाथ मे गोली लग कर निकल गयी है ।
लूट पाट सहित सभी एंग्लो से मामले की जांच शुरू कर दी गयी है ।
शुरुआती जाँच में ये पर्सनल एनिमिटी का मामला भी लग रहा है।
Conclusion:आपको बता दें कि कुछ ही दिन पहले भी साऊथ दिल्ली के बारापुला फ्लाईओवर पर निजी न्यूज़ चैनल की टीम के नाईट स्टाफ की कैब पर भी लूटपाट के चलते फायरिंग की गई थी