ETV Bharat / briefs

سری لنکا میں کرفیو ہٹایا گیا - کرفیو

سری لنکا کے چلاؤ شہر میں اتوار کے روزسے نافذ کرفیوکو پیر کے روز صبح چھ بجے ہٹالیا گیا، جبکہ دیگر شہروں سے بھی کرفیوکو ہٹانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سری لنکا میں کرفیو ہٹادیا گیا
author img

By

Published : May 13, 2019, 5:25 PM IST

پولیس کے مطابق کرفیو نافذ کرنےکے بعد کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور حالات واپس معمول پر آگئے ہیں۔
اس موقع پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیاہے جس نے سوشل میڈیا پر عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت انگیز مہم چھیڑ کر تشدد برپا کیا۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.