ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں پھرکشیدگی - پولیس

سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کے رہنماوں کے امن جلوس کوروکنے پر پولیس اور سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے سبب بھاٹ پاڑہ میں ایک بار پھر کشیدگی کاماحول پیدا ہوگیا۔

بھاٹ پاڑہ میں پھرکشیدگی
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 8:43 PM IST

کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے رہنماوں اور کارکنان نے بیرکپور پارلیمانی حلقے کے بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ ڈھائی مہینوں سے جاری سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان تشددکاسلسلہ ختم ہونے کے بعد امن جلوس نکالے۔

بھاٹ پاڑہ میں پھرکشیدگی

امن جلوس میں شامل سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کے حامیوں نے پولیس بریکیڈ توڑ کر آ گے بڑھنے کی کوشش کی۔بریکیڈ توڑنے کی کوشش کے دوران سیاسی پارٹیوں کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔

پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپ کے سبب علاقے میں افراتفری مچ گئی جس سے چند افرادمعمولی طور پر زخمی ہو گئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ جلوس کے دوران سیاسی پارٹیوں کے کارکنان پولیس بریکیڈ توڑ کر آ گے بڑھ رہے تھے۔انہیں جب روکنے کی کوشش کی توانہوں نے پولیس پر حملہ کردیا۔

بائیں محاذ کے چیئرمین بمان بوس کاکہنا کہ امن جلوس کے دوران پولیس نے کارکنان پر حملہ کردیا۔ پولیس کے حملے میں چند افراد زخمی ہو گئے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.