سی پی ایم آ ئی کے حامیوں نے کولکاتا میں ودیا ساگر کے مجمسے کی توڑنے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
سی پی آ ئی ایم کے جنرل سکریٹر سیتا رام یچووری کاکہنا ہے کہ سایسی جھڑپوں کے دوران ودیا ساگر کے مجمسے کی توڑ پھوڑ ایک سنگین واقعہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس کیس کی تفتیش ہونی چاہی۔اس کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے کر اس پورے کیس کی تفتیش کرانی چاہیے۔قصورواروں کی نشاندہی کرکے انہیں جیل بھیج دینا چا ہئے۔
سیتا رام یچوری کے مطابق مغر بی بنگال میں حکمراں جماعت اور بی جے پی کے کارکنان خون کی ہولی کھیل رہے ۔ اس میں عام لوگوں کو قیمت ادا کرنی پڑرہی ہے۔
مجمسہ توڑنے کی تفتیش کی جائے: سی پی آئی ایم - بی جے پی
سی پی آ ئی ایم نے ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان تشدد کے دوران ودیا ساگر کے مجمسے کی توڑ پھوڑ کرنے کی اعلیٰ سطحی تفتیش کرنے کا مطا لبہ کیا ہے۔