ETV Bharat / briefs

کووڈ ۔19: وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں 2.75 کروڑ روپے کی امداد - رئیت تعلیمی سوسائٹی

 مہاراشٹر حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ 100 سالہ قدیم تعلیمی ادارہ رئیت تعلیم سنستھا نے پیر کو چیف منسٹر کے ریلیف فنڈ میں کووڈ کی وبائی بیماریوں سے لڑنے کے لئے 2.75 کروڑ روپئے کا تعاون کیا۔

کووڈ ۔19: وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں 2.75 کروڑ روپے کی امداد

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:10 AM IST

رئیت تعلیمی سوسائٹی نے کورونا ریلیف فنڈ میں ریاستی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو 2 کروڑ 75 لاکھ 92 ہزار 821 روپئے کا چیک حوالے کیا.

رئیت تعلیم سنستھا کے سربراہ اور این سی پی صدر شرد پوار نے خود ہی یہ چیک وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے حوالے کیا۔

رئیت سوسائٹی کے صدر نے وزیر اعلی کو بتایا کہ رائیت تعلیمی سوسائٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ نے بھی اس فنڈ میں اپنی ایک دن کی تنخواہ وزیر اعلی کے زیر ترتیب دیئے گئے کورونا ریلیف فنڈ میں بطور تعاون پیش کیا ہے۔

شردپوار اور وزیر اعلی نے رئیت سوسائٹی کے صدر و اراکین کے ساتھ ساتھ تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کا بھی حد شکریہ ادا کیا.

اس کے علاوہ کورونا کی بیماری سے لڑنے والے مریضوں کی تکلیفوں کا اندازہ کرتے ہوئے اس کا احساس کرتے ہوئے اور کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال میں ضرورت مندوں کے علاج کے لئے اپنا دست تعاون آگے بڑھا کر یکجہتی کا اظہار کرنے پر شردپوار نے تمام لوگوں کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے وزیر اعلی ریلیف فنڈ کورونا کے دوران میں بنایا گیا تھا اور س میں سماجی، سیاسی، تعلیمی، مذہبی اور ثقافتی اداروں کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین بھی اپنے دست تعاون کو دراز کرتے ہوئے اپنی امداد پیش کر رہے ہیں۔چیف منسٹر کا معاونت فنڈ ۔کوڈ۔ 19 اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں کھولا گیا ایک آزاد بینک اکاؤنٹ ہے۔ اس کے بچت اکاؤنٹ کا نمبر 39239591720 ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.