ETV Bharat / briefs

وینزویلا بحران: صدر کا تختہ اُلٹنے کی سازش

وینزویلا میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور اب صدر مدورو کا تختہ اُلٹنے کی سازش رچی جا رہی ہے۔

وینزویلا بحران
author img

By

Published : May 1, 2019, 8:39 PM IST

وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں فوجی اڈے کے قریب حزب مخالف جماعتوں کے حامیوں اور فوج میں جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے 69 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ایک جانب امریکی حمایت یافتہ اور خود ساختہ صدر خواں گوائیڈو نے فوج کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ بھی کردیا۔

دوسری جانب برازیلین حکام نے کہا کہ وینزویلا کے بہت سے فوجیوں نے اس کے سفارت خانے میں پناہ لے لی جبکہ اسپین، میکسیکو اور کولمبیا میں وینزویلا کے سفارت خانوں کے باہر مدورو کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ، وینزویلا کے عوام کی آزادی کی حمایت میں ان کے شانہ بشانہ ہے اور ٹرمپ نے کیوبا کو مدورو کی حمایت ترک نہ کرنے کی صورت میں کڑی پابندیوں کی دھمکی دے دی۔

واضح رہےکہ یورپی یونین نے وینزیلا کے معاملات کو سیاسی طور پر حل کرنے پر زور دیا ہے۔

Intro:ہر محلے میں مکاتب قائم کریں مولانا: کلیم صدیقی

ایک سروے کے مطابق ساڑھے چار فیصد مسلمان ہیں قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھتے ہیں جب کہ 95 فیصد مسلمان قرآن کا حق ادا نہیں کر پاتے: مولانا کلیم صدیقی

Body:
دینی تعلیم کو عام کرنے اور فن تجوید کی ترقی و ترویج کے لیے قرآن کریم کی صحیح تلاوت کا شوق پیدا کرنے کی غرض سے دینیات کے مکاتب گزشتہ کئی سالوں سے کوشاں ہیں.

صوبہ دہلی میں اس ضمن میں قرات قرآن کریم اور دینیات کے دوسرے مسابقے کا اہتمام جامع مسجد شاہین باغ اوکھلا میں کیا گیا.

گزشتہ برس کی طرح امسال بھی صوبہ دہلی کے مختلف مکاتب کے طالب علموں نے مسابقہ میں حصہ لیا.

قرات قرآن کریم کے فائنل میں گروپ اے بی سی کے تحت کل 20 بچوں نے حصہ لیا.

اسی طرح دینیات میں بھی تین مختلف گروپوں میں 23 بچوں نے شرکت کی.

قرات قرآن کریم کے گروپ اے میں اول پوزیشن آرائنہ دوم نازیہ سوم لائبہ ن حاصل کی.

گروپ بی میں اول میں محمد تقی دوسرے نمبر پر ہیں با اور تیسرے نمبر پر نعمت اللہ اور گروپ سی میں محمد ارشد مونیبا محمد حمزہ بالترتیب کامیاب رہے.

جبکہ دینیات میں محمد عمر محمد سالم و اریبہ نے پوزیشن حاصل کی.

گروپ بی میں تینوں پوزیشن پر کامیاب ہونے والے طالب علموں کے نام سارا محمد غفران اور محمد عظمت ہیں

گروپ سی میں پہلی پوزیشن انم دوسری مدیحہ تیسری پوزیشن محمد دانش نے حاصل کی.

کامیاب طلبہ کو سرٹیفکیٹ کے علاوہ انعامات میں سائیکل بیڈمنٹن ریکٹ اسکول بیگ گھڑی و نقد انعامات سے نوازا گیا

محمد الیاس کی زیر سرپرستی میں منعقد اس تقریب کی نظامت کے فرائض مفتی نظام الدین قاسمی مولانا شعیب قاسمی نے ادا کیے.

Conclusion:بائٹ
محمد دلشاد عالم
مولانا محمد کلیم صدیقی
محمد شعیب قاسمی
مفتی عبداللہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.