ETV Bharat / briefs

' ہار کے اسباب پر غور کریں گے' - کانگریس اور این سی پی

جنوبی ممبئی سے شکست ملنے کے بعد کانگریس کے امیدوار ملند دیورا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

' ہار کے سبب پر غور کریں گے'
author img

By

Published : May 24, 2019, 5:29 PM IST

ان کی بات چیت میں شکست کا صدمہ صاف ظاہر ہو رہا تھا حالانکہ دیورا نے کہا کہ ' وہ ہمت نہیں ہارے ہیں اس پر تیاری کرینگے تاکہ آنے والے انتخاب میں مقابلہ کیا جا سکے۔'

' ہار کے سبب پر غور کریں گے'

جب ملند دیورا سے ہار کا سبب جاننے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے کہا کہ ' ہمارے پاس اس وقت ووٹوں کے نتائج کے اعدادو شمار نہیں ہے، اسے دیکھ کر ہم آپ کو بتائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ہار کا کیا سبب ہے اس پر غور کریں گے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2019 میں بی جے پی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد نے شاندار جیت درج کی ہے اور ایک بار پھر ممبئی کے چھ پارلیمانی حلقوں پر شیو سینا اور بی جے پی نے کانگریس اور این سی پی کو زبردست شکست دی۔

Intro:شکشت ہوئی ہے لیکن ہم نے ہار نہیں مانی ملند دیورا

جنوبی ممبئی سے اقلیتوں کے ووٹ بینک کے ذخیرے پر اپنا حق جمانے والی کانگریس کی شکشت کے بعد کانگریس کے امیدوار ملند دیورا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی انکی بات چیت میں شکشت کا صدمہ صاف ظاہر ہو رہا تھا حالانکہ دیورا نے کہا کہ وہ ہمت نہیں ہارے اس پر تیاری کرینگے تاکہ آنے والے انتخاب میں مقابلہ کیا جا سکے..

Body:شکشت ہوئی ہے لیکن ہم نے ہار نہیں مانی ملند دیورا

جنوبی ممبئی سے اقلیتوں کے ووٹ بینک کے ذخیرے پر اپنا حق جمانے والی کانگریس کی شکشت کے بعد کانگریس کے امیدوار ملند دیورا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی انکی بات چیت میں شکشت کا صدمہ صاف ظاہر ہو رہا تھا حالانکہ دیورا نے کہا کہ وہ ہمت نہیں ہارے اس پر تیاری کرینگے تاکہ آنے والے انتخاب میں مقابلہ کیا جا سکے..

Conclusion:شکشت ہوئی ہے لیکن ہم نے ہار نہیں مانی ملند دیورا

جنوبی ممبئی سے اقلیتوں کے ووٹ بینک کے ذخیرے پر اپنا حق جمانے والی کانگریس کی شکشت کے بعد کانگریس کے امیدوار ملند دیورا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی انکی بات چیت میں شکشت کا صدمہ صاف ظاہر ہو رہا تھا حالانکہ دیورا نے کہا کہ وہ ہمت نہیں ہارے اس پر تیاری کرینگے تاکہ آنے والے انتخاب میں مقابلہ کیا جا سکے..

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.