ETV Bharat / briefs

قومی سلامتی پر کانگریس کی رپورٹ جاری

کانگریس نے قومی سلامتی پر اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔ اسے کانگریس کے انتخابی منشور کے تحت بھی دیکھا جا رہا ہے۔ یہ رپورٹ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا کے ذریعے دی گئی سفارشات پر مبنی ہے۔

قومی سلامتی پر کانگریس کی منصوبہ بندی رپورٹ جاری
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 4:39 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم اور جے رام رمیش کی موجودگی میں رپورٹ جاری کرتے ہوئے جنرل ہوڈا نے بتایا کہ ہم نے پانچ بنیادوں پر یہ رپورٹ تیار کی ہے۔ جس میں سب سے پہلے بین الاقوامی سطح پر بھارت کو آگے بڑھانا ہے اس کے علاوہ محفوظ پڑوسی ممالک کا ہدف طے کرنا ہے۔ داخلی تنازعات کے پر امن حل، عوام کی حفاظت اور سکیورٹی صلاحیت میں اضافہ کرنا شامل ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

جنرل ہوڈا نے رپورٹ کے حوالے سے کہا کہ پڑوسی ممالک جیسے چین اور پاکستان کے ساتھ رشتے کیسے ہونے چاہیے خاص طور پر پاکستان کے لیے ہمارا موقف کیا ہونا چاہیے ان تمام کے بارے میں رپورٹ میں تفصیلات پیش کی گئیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ذریعے اگر عسکریت پسندی کو سہارا دیا جاتا رہا تو اس صورت میں بھارت کس طرح کی کارروائی کرے گا، اس رپورٹ اس پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔

Intro:قومی سلامتی پر کانگریس کی منصوبہ بندی رپورٹ جاری

نئی دہلی

کانگریس نے آج بھارت کو محفوظ رکھنے کے لیے قومی سلامتی پر اپنی منصوبہ بندی رپورٹ جاری کی ہے، اسے کانگریس کے انتخابی منشور کی توسیع کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ یہ رپورٹ لیفٹیننٹ جنرل ڈی اس ہوڈا کے ذریعے دی گئی سفارشات پر مبنی ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم اور جے رام رمیش کی موجودگی میں رپورٹ جاری کرتے ہوئے جنرل ہوڈا نے بتایا کہ" ہم نے پانچ بنیادوں پر یہ رپورٹ تیار کی ہے۔جس میں سب سے پہلے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کو آگے بڑھانا ہے اس کے علاوہ محفوظ پڑوسی ممالک کا ہدف طے کرنا ہے۔ داخلی تنازعات کے پر امن حل، عوام کی حفاظت اور اپنی اہلیت میں اضافہ کرنا شامل ہیں۔

جنرل ہوڈا نے رپورٹ کے حوالے سے کہا کہ پڑوسی ممالک جیسے چین اور پاکستان کے ساتھ رشتے کیسے ہونے چاہیے خاص طور پر پاکستان کے لئے ہمارا موقف کیا ہونا چاہیے یہ سب طے کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ذریعے اگر دہشت گردی کو سہارا دیا جاتا رہا تو اس صورت میں ہندوستان کس طرح کی کارروائی کرے گا،یہ رپورٹ اس پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.