ETV Bharat / briefs

کانگریس کا سوال: جیٹ ایئرویز کو 'سرکاری بیل آوٹ' کیوں؟ - جیٹ ایئرویز

اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے مرکزی کی مودی حکومت سے پوچھا ہے کہ ایک دیوالیہ کمپنی کو مودی حکومت کیوں خرید رہی؟

کانگریس کا سوال
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 3:23 PM IST

کسانوں اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے مودی حکومت کے پاس پھوٹی کوڑی نہیں ہے، لیکن دھوکہ دہی کرنے والی امیر کمپنیوں کے لیے کروڑوں روپے کہاں سے آتے ہیں؟

کانگریس کا سوال

رندیپ سرجے والا نے پریس کانفرنس کی ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ایک عام آدمی کی گاڑھی کمائی کو امیروں کے بیل آؤٹ کے لیے لٹا دیا جاتا ہے۔

دس ہزار کروڑ بین الاقوامی قرض، آٹھ ہزار کروڑ روپیے کا مقامی قرض اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے سر پر ڈال دیا گیا۔

کانگریس نے مودی حکومت سے سوال کیا ہے کہ کیا ایس بی آئی اب ایک ہوائی کمپنی چلائے گی؟

انہوں نے کہا کہ کیا حکومتیں محض عوام کا پیسہ برباد کر رہی ہیں؟

سرجے والا نے کہا کہ 'ایئر انڈیا' مودی حکومت سے سنبھل نہیں رہا، تو وہ نئی ہوائی کمپنی کیوں خرید رہے ہیں؟

Intro:جیٹ ایئرویز کو "سرکاری بیل آوٹ" پر کانگریس کا سوالیہ نشان
پوچھا : ایک دیوالیہ کمپنی کو مودی حکومت کیوں خرید رہی؟
کسانوں اور بے روزگار جو نوجوانوں کیلئے مودی حکومت کے پاس پھوٹی کوڑی نہیں لیکن لیکن دھوکہ دھڑی کرنے والے امیر کمپنیوں کے لیے ایک کروڑ روپے کہاں سے آتا ہے؟
عام آدمی کی گاڑھی کمائی کو امیروں کے بیل آؤٹ کے لیے لٹا دیا جاتا ہے۔
رندیپ سرجے والا نے پریس کانفرنس کی ہے
10 ہزار کروڑ انٹرنیشنل قرضہ،8ہزار کروڑ کا مقامی قرضہ ایس بی آئی کے سر منڈھ دیا گیا۔
کانگریس نے سوال کیا ہے کہ ایس بی آئی ایک ہوائی کمپنی چلائے گی؟
سرکار سے پوچھا "آپ کیوں عوام کا پیسہ برباد کر رہے ہیں؟
ائیر انڈیا آپ سے سنبھل نہیں رہی ، آپ نئی ہوائی کمپنی کیوں خرید رہے ہیں۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.