ETV Bharat / briefs

کورونا سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ معاوضہ دینے کا مطالبہ - ریاستی حکومت سے مطالبہ

مدھیہ پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری پربل پرتاپ سنگھ ماوئی نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی وبا کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو دس دس لاکھ روپے معاوضہ فراہم کرے۔

Corona
Corona
author img

By

Published : May 10, 2021, 5:15 PM IST

ماوئی نے آج شوشل میڈیا پرایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جیسے سیلاب اور ژالہ باری سے متاثرہ لوگوں کو امدادی رقم دیتی ہے، اسی طرح کورونا وبا کے سبب مرنے والوں کے اہل خانہ کو بھی 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے۔

انہوں نے ریاستی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کورونا کے علاج کے لیے مناسب دوائیں اور دیگر سہولیات میسر نہیں ہیں، اس لیے متاثرین طبی سہولت کے فقدان کی وجہ سےاپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.