ETV Bharat / briefs

رمضان میں بکنی پہننے پرہنگامہ - troll

مندانا کے ویڈیو پر ایک یوزر نے یہ لکھا ہے کہ 'تم ان لوگوں کے لیے ایک پریشانی ہو جو رمضان میں روزہ رکھ رہے ہیں'۔

بکینی پہننے پر بوال
author img

By

Published : May 16, 2019, 10:05 PM IST

ماہ رمضان المبارک میں بکنی پہن کر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرنے کے سبب متعدد اداکارائیں ٹرول ہوچکی ہیں، آخرٹرولرس کو مسلم خواتین کے رمضان میں ہی بکنی پہننے پر اعتراض کیوں ہے؟

اداکارہ مندانا کریمی نے سوشل میڈیا پر اکثر گلیمر تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ لوگ ان کی تصویر پر کمنٹ بھی کثیر تعداد میں کرتے ہیں لیکن اس بار لوگوں کو مندانا کریمی کا رمضان میں بکنی پہننا پسند نہیں آیا اور ان کی بکینی والے تصاویر پر لوگوں نے کافی سارے بھدے تبصرےکیے۔

ٹرولرس مندانا کریمی کو یہ یاد دلانے لگے کہ وہ ایک مسلم لڑکی ہیں اور کیا انھیں رمضان میں اس طرح کے کپڑے پہننے میں شرم آنی چاہیے۔

مندانا کے ویڈیو پر ایک یوزر نے یہ لکھا ہے کہ 'تم ان لوگوں کے لیے ایک پریشانی ہو جو رمضان میں روزہ رکھ رہے ہیں'۔

لیکن یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ اگر کسی نے روزہ رکھا ہے تو وہ آرام سے روزہ رکھے نہ کہ اپنے کام کاج اور عبادات چھوڑ کے سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع کر بلاوجہ تنازعہ پیدا کرے۔

اس سے پہلے بھی اداکارہ فاطمہ شیخ بھی بکنی پہننے پر ٹرول ہو چکی ہیں لوگوں نے ان پر بھی کافی بھدے کمنٹس کیے تھے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.