ETV Bharat / briefs

ترنمول چھاترپرپشد اور اے بی وی پی کے درمیان جھڑپ

ضلع ہوڑہ کے رامسا داس کالج میں ترنمول چھاتر پرپشد اور اکھل بھارتیہ ویدیارتھی پرپشد کے حامیوں کے درمیان بھیانک جھڑپ میں متعدد نوجوان زخمی ہو گئے۔

ترنمول چھاترپرشید اور اے بی وی پی کے درمیان جھڑپ
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 5:25 PM IST

Updated : Jun 29, 2019, 6:08 PM IST

مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے بعد بھی سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جا ری ہے جس میں درجنوں افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ترنمول چھاترپرپشد اور اے بی وی پی کے درمیان جھڑپ

سیاسی پارٹیوں کی طلبا تنظیموں کے درمیان اب جھڑپوں کاسلسلہ شروع ہوچکاہے۔ مغربی بنگال کے کالجوں میں ان دنوں طلبہ وطلبات کے داخلے کاعمل جاری ہے۔ ہوڑہ کے رامساداس کالج میں ترنمول کانگریس چھاترپرشید اور اکھیل بھارتیہ ویدیارتھی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔دونوں جانب سے ہوئی پتھراؤمیں متعدد نوجوان زخمی ہو گئے۔

پولیس نے جائےب وقوع پرپہنچ کر حالات کوقابو میں کیا۔پولیس نے متعدد نوجوانوں کو حراست میں لیاہے۔کالج کے باہر سیکورٹی انتظامات سخت کردیے گیے ہیں۔پولیس کی موجودگی میں کالج میں داخلےکاعمل جاری ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ طلباتنظمیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔اب حالات قابو میں ہیں۔کالج میں داخلے کاسلسلہ جاری ہے اس لیے سیکورٹی انتظامات بھی کیے گیے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Jun 29, 2019, 6:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.